yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مشکل وقت میں عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف ۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 39 روپے کمی کا فیصلہ

MH Kazmi March 23, 2020 1 min read
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک) حکومت نے مشکل وقت میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 39 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے رواں ماہ 30 ڈالر فی بیرل میں تیل خریدا تھا۔درآمدی تیل کی لاگت 37 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہے۔فی لیٹر پیٹرول پر 35 روپے ٹیکس عائد ہے۔مقامی سطح پر قیمت 72 روپے 34 پیسے بنتی ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 35 سے سے 39 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔اس حوالے سے اوگرا نے اپنی سمری تیار کرنا شروع کر دی ہے۔پاکستانیوں کو پیٹرولیم مصنوعات میں کتنا ریلیف دینا ہے اس بات کا فیصلہ جلد ہی کیا جائے گا جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ کچھ عرصہ قبل بھی ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں جس کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ پٹرول کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئے گی لیکن حکومت کی جانب سے صرف 5 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی تھی جس کے بعد حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
کچھ دن قبل تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے بھی اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت عالمی منڈی میں خال تیل کی قیمت 32 ڈالر فی بیرل ہے جس کے مطابق اگر حکومت انصاف کرے اور چوری کئے بغیر عوام کو پٹرول فراہم کرے تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 35 سے 40 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔ لیکن ان تمام تجزیوں کے بعد بھی حکومت کی جانب سے صرف 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔لیکن اب ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اس پر غور کیا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی لائی جائے اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔قبل ازیں اوگرا ذرائع کا کہنا تھا کہ یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت کے مطابق 40 روپے فی لیٹر کمی ممکن ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں قیمت پر غور کرنے کے ساتھ ساتھ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کئے جانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کی پیش کردہ تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کا امکان ہے۔اوگرا قیمتوں میں کمی کی سمری 30 مارچ کو پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی جائے گی

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چین کی ایک اور فتح!! عالمی وباء کو شکست دینے کے بعد ایسی شاندار کامیابی حاصل کرلی کہ آئی ایم ایف بھی گرویدہ ہوگیا
Next Post سیاستدانوں، جیو نیوز ، صحافیوں پر’ لاک ڈاؤن ‘ ہے تو ملک میں کیوں نہیں؟ وزیر اعظم ملک کو بند کیوں نہیں کر رہے؟ عمران خان کی سابقہ اہلیہ پھٹ پڑیں، ناقابلِ یقین انکشافات

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.