yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ’’ اسلام اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے۔۔۔‘‘ پاکستان میں مقیم ہندوؤں کے حوالے سے شاندار قدم اُٹھا لیا گیا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
GOVRERNMENT, PROVES, AGAIN, THAT, PAKISTAN, IS, BEST, PLACE, FOR, MINORITIES
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ہندوؤں خاندانوں کی درست تعداد معلوم کرنے کے لیے نجی طور پر ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کئے جانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔آل پاکستان ہندو پنچائیت نے ملک بھرمیں موجود ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔ ہندوپنچائیت کی طرف تمام ذیلی پنچائیتوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنےعلاقوں میں موجود ہندو خاندانوں بارے تفصیلات جمع کریں تاکہ یہ ریکارڈ وفاقی حکومت کے ساتھ شیئر کرکے ووٹرلسٹوں اور مردم شماری ریکارڈ کے ساتھ موازنہ کیا جاسکے۔آل پاکستان ہندو پنچائیت کے سیکرٹری جنرل روی دوانی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی پنچائیت ملک بھر میں موجود ہندو خاندانوں کا مکمل ریکارڈ جمع کررہی ہے، وہ اپنے طور پر بھی کافی ریکارڈ مرتب کرچکے ہیں اوراب اس سلسلے میں ملک بھر میں موجود مقامی ہندو پنچائیتوں کی بھی مددلی جارہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان میں موجود ہندوؤں کی حقیقی تعداد سے متعلق درست اعدادوشمارجمع کرنا ہے ۔ یہ ڈیٹا حکومتی اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا تاکہ مستقبل میں اقلیتوں بالخصوص ہندوؤں سے متعلق کوئی پالیسی بناتے ہوئے ان کی حقیقی تعداد کو سامنے رکھا جاسکے۔ اس کے علاوہ اسمبلیوں میں بھی ہندوؤں کی مجموعی تعداد کے حساب سے نمائندگی کی بات کی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق ہندو کمیونٹی کو مردم شماری اورووٹر لسٹوں میں موجود ریکارڈ پر تحفظات ہیں ۔ ہندو کمیونٹی کے مطابق ملک کے بعض علاقوں میں کئی ہندو خاندان آباد ہیں تاہم انہوں نے تحفظات کے تحت اپنی شناخت چھپا رکھی ہے اور اپنے نام ہندؤں جیسے نہیں رکھے ہیں۔ روی دوانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ملک بھر میں موجود ہندوؤں کے خدشات پر تو کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم یہ بات درست ہے کہ حکومتی ریکارڈ میں ہندؤ خاندانوں کی تعداد سے متعلق درست اعداد و شمار نہیں ہیں اور ان میں درستگی کی ضرورت ہے۔ یہ پہلی بار ہوگا کہ ملک بھرمیں موجود ہندو خاندانوں کا ریکارڈ مرتب کیا جاسکے گا۔

GOVRERNMENT, PROVES, AGAIN, THAT, PAKISTAN, IS, BEST, PLACE, FOR, MINORITIES

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHO, TOOK DAESH, TO, THE, REGION, RUSSIA, EXPLORED, THE, FACT, ON, INTERNATIONAL, FORUM
Previous Post داعش کو خطے میں کون لایا؟ روس نے ساری صورتحال واضح کر دی۔۔۔
Next Post ’’ کشمیر کا درد ہمارے وجود کا درد ہے، ظلم پر خاموش رہنے والا ’بےزبان شیطان‘ ہے۔۔۔‘‘ قبلہ اول ،کشمیریوں اور فسلطینیوں کے تحفظ کا معاملہ، ترک صدر نے امریکہ میں اسلام مخالف قوتوں کو واضح پیغام دے دیا
PAIN, OF, KASHMIR, IS, PAIN, OF, OUR, BODY, SAYS, TAYYAB ERDGON, TO, WEST, MEDIA, IN, MEETING, WITH, IMRAN KHAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.