yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت کا بڑا فیصلہ: ٹیکس نہ دینے والوں کو اب بجلی اور گیس کے ۔۔۔۔۔ دو ٹوک اعلان کر دیا گیا

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
Government's big decision: Now the non-taxpayers have electricity and gas ..... Two tricks were announced
Share this:

Government's big decision: Now the non-taxpayers have electricity and gas ..... Two tricks were announced

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی زیدی نے بتایا ہے کہ اب سے نان فائلرز کو گیس اور بجلی کا میٹر کنکشن نہیں ملے گا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ نان فائلرز بجلی اور گیس کا کنکشن نہیں لگوا سکیں گے، کنکشن لینے کے لیے فائلز بننا ضروری ہو گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ے کہا ہے کہ حدیبیہ بھی بےنامی ہے، اس کو بھی سیل کریں گے، تمام بے نامی پراپرٹیزضبط کی جائیں گی، زلزلے کی امدادی رقم سے جائیدادیں خریدی گئیں، اپوزیشن کو این آر او نہیں ملے گا۔وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے معاون خصوصی شہزاد اکبر اوروفاقی وزیر حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کرکے ملک کا پیسہ باہر بھیجا گیا۔ آج کے حالات کی بڑی وجہ منی لانڈرنگ اور ملک کو لوٹا جانا ہے۔علی زیدی نے کہا کہ عزیربلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کوآصف زرداری نے استعمال کیا۔ سمٹ بینک بھی بےنامی تھا۔ سمٹ بینک کےشیئرز کو بھی سیل کیا گیا ہے۔عارف حبیب اوراٹلس بینک کو ضم کرکے سمٹ بینک بنایا گیا۔وفاقی وزیر علی زیدی نے بتایا ہے کہ ایک شخص نے پلی بارگین میں 16جائیدادیں نیب کے حوالے کر دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پلی بارگین کے نتیجے میں ایک شخص نے 16جائیدادیں نیب کے حوالے کر دیں۔ علی زیدی نے پلی بارگین کرنے والے شخص کی شناخت کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔ معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بے نامی جائیدادوں کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائیں گے،آصف زرداری کی بے نامی کمپنیوں کی تعداد 32 ہے،32 کمپنیوں کے اثاثے سیل کیے گئے ہیں، بےنامی جائیدادوں کو ضبط کیا جائے گا، اومنی گروپ، آصف زرداری کیخلاف جےآئی ٹی کی تفتیش پرکئی جائیدادیں اٹیچ کی گئی ہیں۔معاون خصوصی شہزاد اکبرنے وفاقی وزیرعلی زیدی اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے ہمراہ پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کرکے ملک کا پیسہ باہر بھیجا گیا

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Why did US President Donald Trump say that? Big news
Previous Post امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسا کیوں کہا؟ بڑی خبر آگئی
Next Post ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کے بھی جسمانی تعلقات قائم کرنا بلکل جائز ہے؟
Is it fair for women to have sexual relations with these women without marriage?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.