yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

Yes 1 Webmaster January 22, 2015 1 min read
Khurshid Shah
Share this:
Khurshid Shah
Khurshid Shah

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردای اور بلاول بھٹومیں اختلافات نہیں اور ہم حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں۔

ہماری پیشکش ہے کہ رضار بانی اور اعتزاز احسن دونوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں، پی ٹی آئی کا موقف درست ہواتواس کے ساتھ سٹرکوں پرہوں گے، تاہم عمران خان کا دہرا معیار ہے، ان کے نزدیک بوٹی حلال اور شوربہ حرام ہے۔

انھوں نے آدھی پارلیمنٹ کابائیکاٹ کیا ہے، وہ جوڈیشل کمیشن بننے تک سینیٹ الیکش کابائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کریں، سندھ کی طرح پنجاب اسمبلی میں بھی ان کے استعفے قبول ہوسکتے ہیں، میراانھیں مشورہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں آکر مسائل حل کرائیں۔ سانحہ پشاورابھی تازہ ہے، ان کا عمرہ 10،20 روز بعد بھی ہوسکتا تھا۔ ایک وزیر نے بھی سینیٹ کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، یہ ہماری شرافت ہے کہ ان کے خلاف قراردادنہیں لارہے۔

خورشید شاہ نے ایک سوال پر کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کوہمیشہ دوتہائی اکثریت ملتی ہے مگروہ گنوا دیتی ہے۔ رویہ تبدیل نہ کیا تو کچھ نہیں کہہ سکتا کہ کیا ہو جائے۔ ارکان پارلیمینٹ کی وزرا اور وزرا کی وزیراعظم تک رسائی نہیں ہے، پٹرول بحران پر حکومت کو جگاتے رہے، ہم اپنے دور میں کسی بحران کی بوسونگھتے تو وزیراعظم کے پاس رات کوبھی چلے جاتے کہ وزیراعظم سوتا نہیں ہے۔ 65ء اور 71ء کی جنگوں میں بھی پٹرول کا ایسا بحران نہیں دیکھا۔ اسحق ڈار نے سازش کا بیان دے کر اپنے ساتھ مذاق کیا، فوج ان کے ساتھ ہے جب کہ عمران خان کی اتنی استعداد نہیں کہ پٹرول پمپوں سے سارا پٹرول اٹھا لیا ہو۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے پوپا قانون بنایا مگر عدالتوں نے کام نہیں کیا، 21 ویں ترمیم پر مل کر فیصلہ کیا۔

جماعت اسلامی اورجے یوآئی بھی اندر سے اس کے ساتھ تھی،امید ہے اس سے دہشت گردی ختم ہو جائے گی، فوج نے اس سے پہلے افغانستان کے ساتھ اتنے سنجیدہ مذاکرات نہیں کیے۔ انھوں ن ایک اور سوال پر کہا کہ آصف زرادی اوربلاول بھٹومیں اختلافات کی خبریں میڈیا کا کمال ہے، ماضی میں نواز، شہباز شریف اختلافات کی خبریں بھی سامنے آتی رہیں۔ کراچی میں ایم کیوایم کی رضامندی سے رینجرز آپریشن کررہی ہے،ا ن کے کوئی کارکن ناجائز گرفتار ہیں یا مارے جارہے ہیں تو ہمیں اعداد و شمار دے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tharparkar
Previous Post تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی
Next Post کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت
Karachi Airport

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.