yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

Web Editor April 7, 2018 1 min read
'Government land transfer casee, whole Pakistan laughs at us that it is your Karachi '
Share this:

کراچی: کراچی میں سرکاری اراضی منتقلی کیس کی سماعت میں عدالت نے ایک ماہ میں ریونیو کا مکمل کمپیوٹرائزڈ اور سیل شدہ ریکارڈپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی، بتائیں کون اس شہر کا وارث ہے ؟۔

'Government land transfer casee, whole Pakistan laughs at us that it is your Karachi 'سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری اراضی کی منتقلی کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس گلزار نے کہا زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ آپ نے ہزاروں کی تعداد میں الاٹمنٹ کیں، کیا ہم بتائیں الائمنٹ کیسے کرنی ہے؟، سندھ حکومت کیا کر رہی ہے، ہم سے کیا کرانا چاہتی ہے، ریونیو میں آج بھی بڑے بڑے ڈاکو بیٹھے ہیں۔

جسٹس گلزار احمد نے کہا آپ کے افسران کے پاس اتنا مال کہاں سے آ رہا ہے ؟، ہم یہاں سے بیٹھ کر حکومت نہیں چلانا چاہتے ، پھر کہا جاتا ہے دکان کھول کر بیٹھے ہیں۔ ہمارے مزدور بے روزگار ہو رہے ہیں، چینی ملازم یہاں کام کر رہے ہیں ، کیا آپ کو کچھ پتہ نہیں کہ کیا کرنا ہے ؟ جسٹس گلزار نے ایڈووکیٹ جنرل سے کہا کراچی ائرپورٹ سے اترتے ہیں تو باہر سے برا حال ہے، یہ ہے آپ کی گڈ گورننس ، میئر کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کو کہیں کہ بیٹھیں اور دیکھیں کیا ہو رہا ہے۔

جسٹس گلزار احمد نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا بتائیں جگہ جگہ مال کس کے لیے بنا رہے ہیں ؟ کیا آپ کو اجازت دے دیں کہ پورا سندھ بیچ دیں، سمجھ نہیں آتا کہ اس شہر کا سٹی مینجر کون ہے ؟ کون قبضے کر رہا ہے ؟ آپ کو نظر نہیں آتا، پورے ملک میں کراچی کی وجہ سے شرمندہ ہوتے ہیں۔ سماعت کے مو قع پر عدالت نے حکم دیا ایک ماہ میں ریونیو کا مکمل کمپیوٹرائزڈ اور سیل شدہ ریکارڈپیش کیا جائے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پارکوں اور میدانوں پر قبضے اور سیاسی دفاتر گرانے کے کیس کی سماعت بھی ہوئی۔ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے شہر کے تمام پارکس اور میدانوں سے تجاوزات اور سیاسی دفاتر مسمار کرنے کا حکم دیا جبکہ کشمیر روڈ سے شادی ہالز سمیت تمام غیر قانونی تعمیرات گرانے اور شاہراہ قائدین کے اختتام پر کھیل کا میدان فوری واگزار کرا نے کی بھی ہدایت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا رفاعی پلاٹوں پر غیرقانونی تعمیرات برداشت نہیں کرسکتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The matter of alleged corruption in the railway, the Chief Justice took notice of it
Previous Post ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
Next Post سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی
Punishment to Salman: The celebration of the success of film Baaghi 2 cancelled

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.