yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اے ٹیم کی نمائندگی کرنےسے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، عابد علی

Web Editor November 28, 2018November 28, 2018 1 min read
Got a chance to learn more with representating A team, Abid Ali
Share this:

پاکستان اے ٹیم کی جانب سے  شاندار پرفارمنس کےساتھ رواں سیزن میں ایک ہزار سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز پانے والے اوپنر عابد علی لاہور پہنچ گئے۔

وطن واپسی پر بات کرتے ہوئے عابد علی کا کہنا تھا کہ اے ٹیم کی نمائندگی کرنےسے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، مجموعی طور پر 9 میچز کھیل کر 878 رنز اور ڈومیسٹک کرکٹ کے 4 میچز میں 350 رنز بنانے والے اوپنر نے اے ٹیم کی طرف سے 3 سنچریاں اسکورکی تاہم انہوں نے آسٹریلوی ٹیم کے خلاف 50 رنز کی اننگز کو یادگار قرار دیا۔

عابد علی نے کہا کہ آسٹریلیا کی سینئر ٹیم کے خلاف بیٹنگ کرنے سے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا، پہلا میچ  تھا اور اس میں بال بہت بریک ہورہا تھا، مچل اسٹارک اور دوسرے تجربہ کار بولرز کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہنا یقینی طورپر بہت شاندار تجربہ رہا۔ انگلینڈ لائنز کے خلاف پہلے ون ڈے میں 140 رنز بھی بہترین اور اب تک کی یار رکھی جانے والی پرفارمنس ہے۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ بلے باز نے اپنی عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ ٹیم انتظامیہ کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کو بھی دیا، جن کی رہنمائی سے اپنی اننگز کو لمبی بنانے کا موقع ملا۔عابدعلی کہتےہیں، لاہور واپس آنے کے بعد اب اگلا ہدف قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں بہترین  بیٹنگ سے اپنی ٹیم کی جیت میں کردار اداکرسکوں۔ بینک نے ہی  فائنل کھیلنے کے لیے بلایا ہے اور انہوں نے جو توقعات وابستہ کی ہیں، ان پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے حوالےسے انہوں نے واضح کیا کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں اسلام آباد کی طرف سےکھَیل رہا ہوں، میرا کام پرفارم کرنا ہے اور سلیکٹرز جہاں بہتر سمجھیں گے، انشااللہ امید ہے کہ آئندہ بھی ضرورموقع دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former national team captain Bisma Maroof linked into matrimony
Previous Post قومی ٹیم کی سابق کپتان بسمعہ معروف رشتہ ازدواج میں منسلک
Next Post بڑے کام کی خبر : جسم کے ان حصوں کی روزانہ خود مالش کریں ، بڑھاپا آپ سے دور بھاگے گا
News of great work: Massage these parts of the body daily

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.