yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کپتان کے گھر سے خوشخبری۔۔۔ پارٹی رہنماوں کی وزیر اعظم کو مبارکباد

Web Editor October 5, 2018 1 min read
Good news from the captain's house ..
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج اپنی 65 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے کیک کاٹے اور وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم یہ پہلی سالگرہ ہے۔عمران خان کو جہاں سالگرہ کی مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں وہیں ان کی عمر کو لے کر بھی دلچسپ تبصرے ہو رہے ہیں۔ عمران خان آج 65 برس کے ہوگئے ، ان کی عمر کے بارے میں جان کر کئی لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا اور کہ عمران خان جسمانی طور پر اتنے فٹ ہے کہ وہ کسی طور پر 65 سال کے نہیں لگتے۔وزیراعظم عمران خان کی صبح کی سیر اور جم میں کیے جانے والے ورک آؤٹ کی کافی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔عمران خان کے پرستاروں اور ان کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ اس عمر میں بھی عمران خان جسمانی طور پر فٹ ہیں ، ان کی غذا اور ورزش ہی ان کی فٹنس کا راز ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر ٹویٹر صارفین نے بھی انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کی لمبی عمر کے لیے دعا کی۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pandi watered all the hopes of boy
Previous Post وزیر ریلوے شیخ رشید کے دعوؤں پر چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا ایکشن ۔۔۔ پنڈی بوائے کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا
Next Post شہباز شریف پر 35 کروڑ کا الزام پی ٹی آئی کے گلے کا پھندہ ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما نے انکشاف کر دیا
Shahbaz Sharif blamed 35 million accused of PTI's throat.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.