yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

چینی قائد ماؤزے تنگ کا گولڈن مجسمہ تکمیل سے قبل ہی مسمار

Yesurdu January 9, 2016 1 min read
Share this:
Golden statue of Chinese leader Mao
Golden statue of Chinese leader Mao

بیجنگ…….چین میں کمیونسٹ انقلاب کی تحریک کے قائد ماؤکے37میٹر اونچے گولڈن مجسمے کو تعمیراتی مراحل مکمل ہونے سے قبل ہی منہدم کر دیا گیا۔چین کے غریب ترین علاقوں میں سے ایک کے رہائشیوں نے کمیونسٹ انقلاب کی تحریک کے قائد ماؤزے تنگ کی 40 ویں برسی (ستمبر 2016) سے قبل انہیں ایک بڑے گولڈن مجسمے کی تعمیر کی شکل میں خراج عقیدت پیش کیا جانا تھا، تاہم اب اس مجسمے کو تعمیر مکمل ہونے سے قبل ہی منہدم کر دیا گیا ہے۔37 میٹر اونچے اس مجسمے کو صوبہ ہینان کے قصبے ٹونگڑو کے گاؤں زاؤشیگانگ میں اسٹیل اور کنکریٹ کی مد سے تعمیر کیا جارہا تھا جبکہ اس کے اوپر گولڈ پینٹ کیا گیا تھا۔چینی میڈیا میں آنے والی رپورٹس کے مطابق مقامی حکومت کی منظوری کے بغیر تعمیر ہونے کی بنیاد پر اب اسے منہدم کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی تعمیر پر460,000 ڈالرز کے قریب خرچ کیے جاچکے تھے۔اس نئے مجسمے پر کام گزشتہ سال مارچ میں شروع ہوا تھا جسکی تعمیر کیلئے خرچہ کاروباری اداروں اور مقامی افراد کے عطیات سے حاصل کیا گیا۔ماؤ کے اس مجسمے کو بیٹھا ہوا دکھایا گیا تھا جن کے سر پر ایک تاج جیسی بنیاد بنانے کا کام جاری ہے جسے دور دراز سے دیکھا جاسکتاتھا ۔ماؤزے تنگ کو جدید چین کا بانی قرار دیا جاتا ہے جن کے ہزاروں مجسمے چین بھر میں نصب کیے گئے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض
Next Post جھاڑ کنڈ میں پاک بھارت نمائش پر شیو سینا کے کارکنوں کاحملہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.