yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

Web Editor September 7, 2017 1 min read
Gold tola price has exceeded Rs 52,000
Share this:

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔

Gold tola price has exceeded Rs 52,000
Gold tola price has exceeded Rs 52,000

سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 ہزار 742 روپے پر پہنچ گئی،  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 9 ڈالر کے اضافے سے 1339 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی جو کم وبیش ایک سال کی بلند ترین سطح ہے۔

بدھ کو چاندی کی مقامی قیمتیں عالمی نرخ بڑھ جانے کے باوجود برقرار رہیں، مقامی مارکیٹ میں چاندی کی تولہ قیمت 750 اور 10گرام 642.85 روپے رہی، بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 5 سینٹ کے معمولی اضافے سے 17.90 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم دھماکے کے بعد مزید میزائل تجربے کرنے کے انتباہ اور امریکا کی جانب سے خطرے کی صورت میں فوجی کارروائی کی دھمکی دینے کے بعد سے سرمایہ کار اپنے سرمائے کو محفوظ بنانے کے لیے سونے میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، سونے کی طلب بڑھنے سے قیمتیں بھی اوپر کی جانب جا رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Home series; Online ticket buyers got confused
Previous Post ہوم سیریز؛ آن لائن ٹکٹ خریدنے والے الجھن میں پڑگئے
Next Post ہیوچیسن پورٹس نے 11 گھنٹے میں 1953 کنٹینرز ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا
Hutchison Ports made a record by handling 1953 containers in 11 hours

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.