yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

MH Kazmi November 22, 2016 1 min read
Gold Berg defeated the Brook lesner after the ilateral
Share this:
Gold Berg defeated the Brook lesner after the ilateral
Gold Berg defeated the Brook lesner after the ilateral

ٹورنٹو: بارہ سال بعد رنگ میں واپس آنے والے نامور ریسلر گولڈ برگ نے تاریخی میچ میں اپنے حریف بروک لیسنر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔

کینیڈا کے ایئر کینیڈا سینٹر میں ہونے والا مقابلہ دیکھنے کے لئے پویلین کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا تھا۔ 12 سال بعد رنگ میںواپسی کرنے والے گولڈ برگ یکطرفہ مقابلہ جیتنے کے حوالے سے مشہور ہیں اور انہوں نے اپنی روش برقرار رکھی اور 2 منٹسے بھی کم وقت میں بروک لیسنر کو چت کر کے مقابلہ اپنے نام کیا۔

فائٹ شروع ہوئی تو بروک لیسنر نے حریف گولڈ برگ پرحملہ کیا اور اسے رنگ کے کنارے پر لے گئے لیکن 49 سالہ گولڈ برگ نے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بروک لیسنر کو دھکیل کر پیچھے کیا جس سے وہ فلور پر گر پڑے۔ تھوڑی دیر بعد لیسنر دوبارہ فلورپرگرے تو گولڈ برگ نے روایتی انداز میں کاندھا مار کر بروک لیسنر کو ناقابل مزاحمت کردیا اور اسے اٹھا کر پٹکا جس کے بعد وہ اٹھ نہ سکے۔

گولڈ برگ نے ایک منٹ اور 24 سیکنڈ میں فائٹ جیت کر ایک مرتبہ پھر ریسلنگ میں واپسی کی ہے جب کہ میچ سے قبل فائٹ کو ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخی فائٹ قرار دیا جارہا ہے جس کا فیصلہ گولڈ برگ نے ڈیڑھ منٹ سے بھی کم وقت میں کیا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 18 اکتوبر کو بروک لیسنر نے اپنے وکیل کے ذریعے گولڈ برگ کو فائٹ کا چیلنج دیا تھا جسے انہوں نے یہ کہہ کر قبول کیا تھا کہ یہ میرے کیرئیر کی   آخری اور فیصلہ کن لڑائی ہوگی۔

Gold Berg defeated the Brook lesner after the ilateral
Gold Berg defeated the Brook lesner after the ilateral

گولڈ برگ کا کیرئیر:

گولڈ برگ اپنے کیرئیر کے ابتدائی 173 مقابلوں میں ناقابل شکست رہے جن کی فائٹ کی یہ خوبی تھی کہ ان کی فائٹ کا فیصلہ ایک سے دو منٹ میں ہوجاتا تھا جنہیں بیرونی مدد کے بغیر کوئی ریسلر شکست نہ دے سکا۔ 1998 میں پہلی مرتبہ انہیں کیون نیش نے شکست دی اور یہ مقابلے کافی دیر تک جاری رہا جسے ورلڈ وار تھری کا نام دیا گیا۔ جس کے بعد 1999 میں بریڈ ہارڈ (ہٹ مین) نے گولڈ برگ کو شکست دی۔ 24 جولائی 2000 میں انہیں تیسری مرتبہ بوکر ٹی نے شکست دی اور اسی سال اسکاٹ اسٹینر نے دلچسپ مقابلے کے بعد انہیں ہرایا۔ آخری مرتبہ 2003 میں گولڈ برگ کو ٹرپل ایچ نے شکست سے دوچار کیا۔

واضح رہے کہ گولڈ برگ نے 1997 میں ریسلنگ میں ڈیبیو کیا تھا اور 2004 تک ریسلنگ سے وابستہ رہے جس کے بعد انہوں نے ریسلنگ کو خیرباد کہتے ہوئے نجی ٹی وی چینلز پر کمنٹری کرنا شروع کردی تھی۔ ریسلنگ سے قبل گولڈ برگ 1990 سے 1995 تک فٹبال کے کھلاڑی بھی رہے۔

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ball-tampering charges aboard the South African nerves
Previous Post بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار
Next Post جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا
Junior World Cup 1979 was planned to repeat history

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.