yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا

Yesurdu March 29, 2016 1 min read
Share this:
-go area in Punjab
-go area in Punjab

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں آپریشن پر سیاسی قیادت، مسلح افواج اور مذہبی جماعتیں ساتھ ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق آپریشن کو زیادہ موثر کیا جا رہا ہے۔
لاہور: (یس اُردو) صوبائی وزیر وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا، ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب میں دہشتگردوں کی نہ تو محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور ہیں کوئی نوگو ایریا ہے۔ پنجاب میں بعض لوگ کسی کو خوش کرنے کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کی باتیں کرتے ہیں۔ اگر کوئی محفوظ پناہ گاہ یا نوگو ایریا یے تو پراپیگنڈا کرنے کی بجائے ہمیں بتایا جائے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مشترکہ آپریشن کیے جاتے رہے ہیں۔ پنجاب میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی بیخ کنی کی گئی ہے۔ پنجاب میں 56 آپریشنز پولیس نے کیے جبکہ سی ٹی ڈی نے 16 آپریشن کیے۔ خفیہ معلومات پر مشترکہ آپریشن پولیس، ایلیٹ، رینجرز اور فوج کرتی ہے۔ رواں سال اب تک 24 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ گزشتہ سال پنجاب میں 88 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ خفیہ اداروں کی صلاحیت اور استعداد بڑھانے سے ہی دہشت گردی کا تدارک ممکن ہے۔ دہشت گردی کے خلاف معلومات پہنچانے کے لیے عوام بھی حصہ لیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post 80 سال کی عمر میں بھی کیمرے کے سامنے رہنا چاہتی ہوں:کرینہ
Next Post گرفتار را ایجنٹ کا بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے رابطوں کا انکشاف

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.