yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملتان : حوا کی بیٹیوں کی شامت ۔۔۔۔۔ ڈکیتی کی نیت سے ایک گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر کوئی توبہ توبہ کر اٹھا

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
GIRLS, UNDER, THREAT, IN, MULTAN, ROBERS, DONE, VERY, SHAMEFUL, ACT
Share this:

ملتان ( ویب ڈیسک) ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی ماں کو تشدد کرکے مار ڈالا، آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں ، چک نمبر  9ایم آرمیں 6 اکتوبر کی شب 3 مسلح ڈاکو پروین کے گھرمیں داخل ہوئے ، خواتین کو کپڑوں کے ساتھ باندھ دیا ، زیورات اور نقدی کے بارے میں پوچھتے رہے ، ملزمان نے پروین کی بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ، تشدد اور کپڑوں کے ساتھ باندھنے کی وجہ سے پروین بی بی جاں بحق ہوگئی، ملزمان موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ، آئی جی پنجاب نے ملزمان کو 24گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم رشید کے علاقے چک 19 ایم آر کی رہائشی خاتون 60 سالہ پروین بی بی اپنی 22 سالہ بیٹی تبسم کے ساتھ گھر میں اکیلے رہتی تھیں قریبی گھر میں مقیم خاتون کے بھائی بشیر طاہر کے مطابق رات گئے اس کی بھانجی کے شور پر وہ جمع ہوئے تو 3 مسلح افراد گھر سے نکل کر بھاگے۔تبسم بی بی نے بتایا کہ ڈاکو ان کے گھر رات 11 بجے گھسے تھے جنہوں نے اسے اور والدہ کو پہلے کپڑوں اور آزاربند سے ہاتھ اور منہ باندھ دئیے جس کے بعد گھر کی تلاشی لیتے رہے نقدی اور زیورات نہ ملنے پر انہوں نے ماں بیٹی کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا اور دو ملزم اسے دوسرے کمرے میں لے گئے اور بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس دوران پروین بی بی بیٹی کے شور پر اسے بچانے کے لئے آگے بڑھی تو ایک ملزم نے اس کا گلا دبا دیا جبکہ شور روکنے کے لئے اس کا منہ بھی دبائے رکھا۔ تبسم کے شور پر ملزم گھر سے فرار ہونے لگے جبکہ اہل علاقہ ملزموں کے بھاگ جانے کے بعد جمع ہوئے۔ مقتولہ پروین بی بی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔ نوشہرہ ورکاں میں موبائل فون لینے کیلئے جانے والی لڑکی سے 5 اوباشوں نے اجتماعی زیادتی کرڈالی، مقدمہ درج کرلیا گیا، نواحی گاؤں خان مسلمان کی متاثرہ خاتون عابد آباد میں موبائل فون خریدنے کیلئے گئی ، واپسی پر نوشہرہ ورکاں آتے ہوئے ایک ملنگ نے اسے موٹر سائیکل پر لفٹ دینے کے بہانے بٹھایا اور ڈیرہ پر لے گیا ، جہاں پر اس سے دن بھر علی رضا سمیت 5 افراد نے دن چار بجے تک زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پھو لنگر کے نوا ح جمبر کلا ں میں 3 اوباشوں نے شادی شدہ خاتون سے زبردستی زیادتی کر ڈالی، شمشاد نے مقدمہ درج کرایا کہ شاہد اوردیگر دو افراد نے بیوی سے زیادتی کی ہے

GIRLS, UNDER, THREAT, IN, MULTAN, ROBERS, DONE, VERY, SHAMEFUL, ACT

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLQ, ADOPTS, NEW, MEMBER, AS, NEW, POWERFUL, PERSONALITY, JOINS, SHUJAT AND, PERVEZ ILAHI
Previous Post بڑا تہلکہ : (ق) لیگ کی طاقت میں شاندار اضافہ ۔۔۔ نامور شخصیت نے چوہدری برادران سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کردیا
Next Post مجھے پتہ تھا کہ میں اپنی بیٹی کو آگ میں جھونک رہی ہوں مگر ۔۔۔۔ مشعال ملک کی والدہ ریحانہ ملک کا حیران کن بیان سامنے آگیا
MISHAL MALIK'S, MOTHER, SAYS, THAT, SHE, KNOWS, THAT, HER, DAUGHTER, IS, GOING, BEYOND, THE, FIRE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.