yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا واقعی افغان طالبان نے غزوہ ہند کا اعلان کردیا؟ حقیقت سامنے آگئی

MH Kazmi May 17, 2020May 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سوشل میڈیا پر افغان طالبان سے منسوب ایک پرچہ گردش کر رہا ہے جس میں غزوہ ہند کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

GHAZWA HIND ANNOUCMENT BY AFGHAN TALIBAN, ITS FAKE OR REAL2

سوشل میڈیا پر ” اعلان برائے غزوہ ہند” کے نام سے گردش کرنے والے پرچے کو امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان) سے منسوب کیا گیا ہے۔ اس اعلان میں کہا گیا ہے ” انشاء اللہ عید الفطر کے بعد افغان طالبان باقاعدہ ہندوستان پر جہاد کا آغاز کریں گے ، جس میں عسکری حملوں کے ساتھ فدائی حملے بھی کئے جائیں گے۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو خوشخبری ہے کہ تیار رہو ہندوستان پر ایک بار پھر اسلام غالب آنے والا ہے، اس لیے جہاد کیلئے تیار رہو۔” سوشل میڈیا پر طالبان کے اس مبینہ بیان کو بڑے پیمانے پر شیئر کیا جارہا ہے۔ حالانکہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ نہ تو طالبان کی ویب سائٹ پر اور نہ ہی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سمیت کسی اور ترجمان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایسا کوئی بیان موجود ہے۔ ذیل میں دیا گیا عکس طالبان کی آفیشل ویب سائٹ کا ہے ، یہ ویب سائٹ کے اس حصے کا سکرین شارٹ ہے جس میں طالبان کی جانب سے اعلانات یا وضاحتیں کی جاتی ہیں۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان نے 14 تاریخ کو کوئی بیان ہی جاری نہیں کیا ، حالانکہ غزوہ ہند کا اعلان کے نام سے گھومنے والی تصویر پر 14 مئی کی تاریخ درج ہے۔

GHAZWA HIND ANNOUCMENT BY AFGHAN TALIBAN, ITS FAKE OR REAL III

سینئر صحافی و تجزیہ کار رضوان رضی کا سوشل میڈیا پر زیر گردش اعلامیے کے بارے میں کہنا ہے کہ ” اس وقت بھارتی اورایرانی لابی پاکستان میں یہ پراپیگنڈہ کرتے پائی جاتی ہےکہ عید کےبعدافغان طالبان مقبوضہ کشمیرمیں کارروائیوں کا آغازکریں گے۔جیساکہ نام سےظاہرہے”امارت اسلامیہ افغانستان” اس لئے ان کا دائرہ کار صرف افغانستان تک محدود ہے۔ طالبان نے کبھی بھی خلافت کا دعویٰ نہیں کیا، خلافت کا دعویٰ صرف داعش کا ہے۔ وہ خلافت نہیں ہیں بلکہ امارت ہیں۔ ایسے پراپیگنڈے سے کشمیر میں جاری قتل و غارت گری کا جواز تراشنا ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں قتل غارت کے ایک نئے دور کا اعلان کر رکھا ہے۔ اسلئےاس بلیک پراپیگنڈے سے بچیں۔”

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارت: خاتون کو راشن کا لالچ دے کر ہولناک جرم کا ارتکاب
Next Post ’جنسی طاقت کی گولیاں نہیں، چاکلیٹ کھائیں‘ نئی تحقیق میں چاکلیٹ کا مردوں کیلئے حیران کن فائدہ سامنے آ گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.