yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

سیرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ

Yes 1 Webmaster February 10, 2016 1 min read
Ghaus e Azam Mazar
Share this:
Ghaus e Azam Mazar
Ghaus e Azam Mazar

تحریر : ملک نذیر اعوان، خوشاب
غوث اعظم غریبوں، بے کسوں، یتیموں اور مساکینوں کی مدد کرتے تھے اس لیے آپ کو غوث اعظم کا خطاب دیا گیا۔ عقیدت مند غوث اعظم کو پیر پیران پیر کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔ آپ کی ولادت رمضان کی پہلی تاریخ ٤٧٠ ہجری بغداد کے قریب ایک قصبہ میں ہوئی۔ غوث اعظم کا پورا نام عبدالقادر، کنیت، ابو محمد اور القابات محی الدین، غوث اعظم ہیں شریعت مطہرہ جن کی ولایت کے اندر کوئی شبہ نہیں۔ غوث اعظم نے اعلان فرمایا میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہو گا۔

قارئین غوث اعظم کی یہ شان ہے۔ آپ کی والدہ محترمہ فرماتی ہیں۔ کہ رمضان شریف میں غوث اعظم میرا دودھ نہیں نوش کرتے تھے۔ آپ افطاری کے بعد اپنی والدہ کا دودھ نوش کرتے تھے اور یہ بھی آپ کی شان کا عالم ہے۔ جب آپ اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئے اس دن تمام بیٹے پیدا ہوئے اور اللہ پاک نے سب کو ولی کے رتبے سے نوازا اور جب آپ کی ولادت ہوئی تو آپ کے والد حضرت ابو صالح کو سرکار دو عالم ۖ نے خواب میں بشارت دی آپ کے ہاں بیٹا ہو گا۔جو ولی ہو گا۔اور اس کا قدم تمام اولیاء اللہ کی گردن پر ہو گا۔

اللہ اور میرے ہاں بہت محبوب ہو گا۔ آپ کی ولادت کے کچھ عرصہ بعدآپ کے والد کا سایہ اٹھ گیا۔تو اس کے بعد آپ کی پرورش آپ کے نانے اور والدہ نے کی۔پیران پیردستگیرغوث اعظم ٢٦ سال کی عمر میں قرآن پاک۔علم فقہ،علم تفسیر اور علم وحدت مکمل کر لی۔اگر کہیں بھی کوئی مسئلہ حل نہ ہوتا تو لوگ آپ کے پاس تشریف لاتے۔آپ نے لاکھوں کی تعداد میں عیسائیوں کو مسلمان کیا۔غوث اعظم کے آستانے سے کوئی خالی نہیں جاتا تھا۔

Auliya Allah
Auliya Allah

آپ کھانا کھلاتے تھے اور لوگوں کی ضروریات پوری کرتے تھے۔آپ فرماتے تھے۔ یعنی جب آپ اپنے دل میں کسی شخص کی محبت پائو گے تو اس کے کام بھی دیکھیں جو قرآن اور سنت رسولۖ کے مطابق ہوں۔پھر اس سے محبت کرو۔اگر کسی شخص کے اندر بغض ہے تو اس سے بچو۔غوث اعظمنبی پاکۖ کی شریعت پر عمل پیرا تھے۔

آپ فرماتے تھے حضرت محمد ۖ کی لائی ہوئی شریعت دین اسلام کا لایا ہوا پھل ہے۔اس پر عمل کرنا دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرماتا ہے۔اور غوث اعظم کے جتنے اقوال ہیں یہ سارے قرآن کریم کے مطا بق ہیں۔آپ کا عبادت میں یہ مقام تھا۔آپ ہر روز ایک ہزار نفل ادا کرتے تھے۔اور قارئین محترم غوث اعظم نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے صبح کی نماز ادا کی۔آپ ہر وقت اللہ کی یاد میں گزارتے تھے۔

غوث اعظم ہر روز ایک قرآن پاک کا ختم کرتے تھے۔حضرت شیخ سعدی اپنی کتاب بوستان سعدی میں فرماتے ہیں۔کہ ایک مرتبہ کسی شخص نے غوث اعظم کوکعبہ شریف کے اندر دیکھا آپ کعبہ شریف کے ساتھ لپٹ کررو رہے تھے۔اور دعا فرما رہے تھے۔

میرے پرودگار مجھے روز محشر کے دن سرکار دو عالم ۖ کے سامنے سر خرو کرناآپ کے اندر اتنا خوف خدا تھا۔تو یہ منظر دیکھ کراس شخص نے اپنے دوسرے ساتھیوں سے پوچھا کہ یہ شخص کون ہے۔تواسے اپنے دوستوں نے بتایا یہ بغداد سے تشریف لائے ہیں۔اور ان کا نام حضرت غوث اعظم ہے۔

 Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

ایک روایت میں ہے آپ ایک مرتبہ حضرت کر خی کے مزار گئے اور فاتسورت فاتحہ پڑھی اور دعا کی کہ اللہ پاک ان نیک لوگوں کے صدقے میں میری بخشش ہو جائے۔تو قبر سے ندا آئی کہ غوث اعظم کا بہت رتبہ ہے آپ میرے حق میں دعا فرمائیں۔ میری بخشش ہو جائے۔آپ ریا ضت و عبادت میں یہ مقام ہے۔ڈیلی بیس پر ایک ہزار نفل ادا کرتے تھے۔

آپ لاکھوں کی تعداد میں ہندئوئوں کو مسلمان کیا۔آپ کی بہت سی کرامات ہیں۔آپ مردوں کو زندہ کرتے تھے۔آپ نے جو دعا فرمائی وہ اللہ کریم نے اسی وقت قبول کی۔آپ کا ٥٦١ ہجری میں وصال ہوا۔ آخر میں میری دعا ہے اللہ پاک ہر مسلمان کع غوث اعظم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان، خوشاب

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان ،قطر کے درمیان ایل این جی کی فروخت کا تاریخی معاہدہ
Next Post احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کےڈائرکٹرجنرل مستعفی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.