yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

MH Kazmi December 24, 2016 1 min read
Get many opportunities to become prime minister But do not Conspiracy against anyone, Choudhry Nisar
Share this:
Get many opportunities to become prime minister But do not Conspiracy against anyone, Choudhry Nisar
Get many opportunities to become prime minister But do not Conspiracy against anyone, Choudhry Nisar

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ مجھ پر وزیراعظم بننے کی خواہش کا الزام غلط ہے جب کہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں ہوں ورنہ مواقع تو بہت سے آئے تھے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ مجھ پر وزیراعظم بننے کی خواہش کا الزام غلط ہے، وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں ہوں ورنہ مواقع تو بہت سے آئے تھے جب کہ کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی کیوں کہ میں نا تو پیچھے سے وار کرتا ہوں اور نہ ہی چور دروازے سے عہدے کی خواہش ہے، عزت عہدوں میں نہیں کردار میں ہوتی ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مجھ سے ایف آئی اے کی انکوائریاں جاری رکھنے کی وجہ سے نالاں ہے، یہ انکوائریاں سپریم کورٹ کےحکم پر ایف آئی اے کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اوراپوزیشن مل کر نیب کاچیرمین لگائیں گےتواحتساب کیسےممکن ہوگا، چیرمین نیب کی تقرری سپریم کورٹ سے ہونی چاہیے کیونکہ احتساب کا عمل اسی وقت شفاف ہوسکتاہے جب نیب کےسربراہ کا تقررعدلیہ کرے اور نیب کو مکمل خود مختاری ملے، ادارے میں کسی کی مداخلت بھی نہیں ہونی چاہیے، پلی بارگیننگ چوروں کو راستہ دینے کے مترادف ہے۔چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ رینجرز کے چھاپے کا پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کی واپسی سے تعلق نہیں ہے کیوں کہ آصف زرداری کے خلاف نہ تو کوئی ایف آئی آر ہے اور نا ہی وہ کسی مقدمے میں مطلوب ہیں اور چھاپوں سے متعلق رینجرز کا بیان آچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالت میں آصف زرداری کو ڈیل کی ضرورت نہیں اور نہ ہی وہ کسی مفاہمت سے واپس آئے ہیں جب کہ وزیراعظم سے کراچی آپریشن سے متعلق ملاقات نہیں کی۔ ایک سوال کے جواب میں وزیرداخلہ نے کہا کہ کوئٹہ کمیشن کا جواب سپریم کورٹ میں دوں گا جب کہ پرویز مشرف کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے دباؤ تو دور کی بات، کسی نےسفارش بھی نہیں کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In the President house, innocent student speech was read by anyother, the child was in court for justice
Previous Post ایوان صدرمیں ننھے طالب علم کی تقریرکسی اورسے پڑھوالی گئی، بچہ انصاف کیلیے عدالت پہنچ گیا
Next Post 86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا
86-year-old Chinese woman had the castle built of clay

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.