yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جرمنی : محمد شکیل چغتائی کی والدہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل

Yes 1 Webmaster April 3, 2015 1 min read
Nafees J. Chughtai
Share this:
Nafees J. Chughtai
Nafees J. Chughtai

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) سینئر کارکن و رہنما اور چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحر یک PAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی AGRS میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برائے یورپ ، چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوزایجنسی، محمد شکیل چغتائی ؛مرزاجمیل چغتائی ،جنرل سکریٹری ایشین پریس کلبزایسوسی ایشن APCA انٹرنیشنل شکاگو/برلن نیزثروت احمد، پارٹنرایس اینڈ اے کمپیوٹر سروسز وسوشل ورکر کی والدہ محترمہ ؛احمد انصاری،سربراہ ICNA دعوہ سنٹر مسجد، شکاگو، مالک ایس اینڈ اے کمپیو ٹر سروسز،شکاگو اور عظمےٰ چغتائی،اہلیہ جمیل چغتائی کی خوش دامن نفیس جہاں چغتائی گذشتہ ہفتہ سے شکاگو کے مرکزی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔

انکے شانے اور گردن میں سخت درد ہے اور انہیں حالت بہتر ہونے تک اسی وارڈ میں رکھا جائے گا،پھر وہ نارمل وارڈ میں منتقل کی جائیں گی۔شروع میں ان کے دماغ میںخون جمع ہونے لگا تھا اور اسکے بڑھنے کا اندیشہ تھا،جومکمل بند ہو چکا ہے۔اس طرح وہ اللہ کے فضل وکرم سے تشویش ناک حالت سے باہر نکل آئی ہیں، تاہم نارمل وارڈ منتقلی تک پریشانی باقی ہے۔

چغتائی صاحب کے بھائی اور بہنوئی ان سے مسلسل رابطہ میں ہیںاور انہیں والدہ کی نگہداشت اور حالت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ اس موقعہ پر دوا کے ساتھ ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہے۔لہٰذاانہوں نے اپنا انٹرنیشنل نیوزکی وساطت سے اپنے تمام دوست احباب ، تحریکی ساتھیوں اور کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے دعا ئے صحت کی درخواست کی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mirza M. Yousuf
Previous Post شکیل چغتائی کی گجرات میڈیا کے مرزا یوسف کی ہمشیرہ کیلئے تعزیت
Next Post محمد شکیل چغتائی نے قرارداد یمن حکومت پاکستان تک پہنچانے کیلئے پاکستانی سفارتخانہ کے حوالہ کر دی
Shakeel Chagatai With Pakistani Embassy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.