جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق٥ فروری ٢٠١٦ء کو شام ٥ بجے سفارتخانہء پاکستان برلن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں کشمیر کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ Jermany Kashmir Solidarity Day