yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی ریاست اترپردیش میں دلتوں کی نسل کشی جاری، درجنوں مکانات جلا دیئے گئے

MH Kazmi May 24, 2017 1 min read
Genocide of Dalits in Indian state Uttar Pradesh, dozens of houses were burned
Share this:

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں گزشتہ روز نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندوؤں کے درجنوں مکانات جلادیئے گئے جبکہ ایک دلت نوجوان کوبھی قتل کردیا گیا جس کے بعد سے وہاں کے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس نے قتل کے الزام میں 20 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔

Genocide of Dalits in Indian state Uttar Pradesh, dozens of houses were burned
Genocide of Dalits in Indian state Uttar Pradesh, dozens of houses were burned

بھارتی میڈیا کے مطابق سہارنپور کے علاقے شبیر پور میں گزشتہ روز بہوجن سماج پارٹی کے جلسے میں شرکت کرکے واپس لوٹنے والے دلتوں پر راستے میں نامعلوم افراد کے ایک ہجوم نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک دلت نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ سہارنپور میں اونچی ذات کے ٹھاکروں کو انتہا پسند ہندو تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت حاصل ہے جبکہ وہاں نچلی ذات کے ہندو (دلت) بہوجن سماج پارٹی کے حامی ہیں۔ ٹھاکروں کی جانب سے نچلی ذات کے دلتوں پر حملوں کا سلسلہ 5 مئی سے شروع ہوا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے نسل کش فسادات کی شکل اختیار کرلی۔

ان فسادات کی شدت میں گزشتہ چند روز کے دوران کچھ کمی ہوئی تھی لیکن تازہ وارداتوں کے بعد سہارنپور اور نواحی علاقوں میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کےلیے وہاں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ اگرچہ سہارنپور میں آبادی کا صرف 10 فیصد حصہ ٹھاکروں پر مشتمل ہے جبکہ ان کے مقابلے میں دلتوں کی تعداد 26 فیصد ہے لیکن شبیر پور میں ٹھاکروں کی تعداد 4000 ہے اور وہاں صرف 600 دلت آباد ہیں جس کی وجہ سے شبیر پور کے دلتوں کو آئے دن ایسے حملوں اور کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کی شدت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔انتہا پسند ہندو سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی ہم خیال شدت پسند تنظیموں کے تعاون سے بھارت کو ’’غیر ہندوؤں‘‘ کے علاوہ نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندوؤں سے بھی ’’پاک‘‘ کرنا چاہتی ہے جبکہ اقتدار میں آنے کے بعد اس مقصد کےلیے ریاست کے وسائل بے دریغ استعمال کرنے میں مصروف ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Operation against ISIS in the Philippines island of Mindanao, Martial Law implement
Previous Post فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ
Next Post بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 21 ہندو یاتری ہلاک
21 Hindu pilgrims killed in bus plunges into ravine in india

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.