yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

Web Editor June 8, 2018June 8, 2018 1 min read
General Elections: 3-day expansion in filing nomination papers
Share this:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ اب 11 جون تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، تاریخ میں توسیع سیاسی جماعتوں کی سہولت کے لیے کی گئی، پہلے آخری تاریخ 8 جون تھی۔ کمیشن نے General Elections: 3-day expansion in filing nomination papersسیاسی جماعتوں کے لیے مخصوص نشستوں پر ترجیحی فہرستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ بھی 11 جون مقرر کردی۔ شیڈول میں ردوبدل سے پولنگ کی تاریخ متاثر نہیں ہو گی اور الیکشن 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔دوسری جانب ملک بھر میں مزید سیکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ مختلف ذرائع سے حاصل اعدادو شمار کے مطابق جمعرات تک سندھ بھر میں 6 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی جاری اور 2 ہزار سے زائد جمع ہو چکے ہیں۔ کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 117 نشستوں کے لیے اب تک 2 ہزار سے زائد کاغذات جاری اور 400 سے زائد کاغذات جمع کرائے گئے ہیں۔ پنجاب میں بھی انتخابی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 500 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، جب کہ 30 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر کاغذات نامزدگی 176 امیدواروں نے وصول کیے، این اے 54 میں پی ٹی آئی کے اسد عمر، پیپلزپارٹی کے عمران اشرف، (ن) لیگ کے ملک حفیظ الرحمن ٹیپو، جماعت اسلامی کے میاں محمد اسلم سمیت 8 امیدواروں، جب کہ این اے 52 سے بھی 8 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ حلقہ این اے 53 اسلام آباد تھری سے پیپلزپارٹی کے سبطین حیدر، شہزاد آصف جاوید، جاوید اختر، رضوان عزیز، میاں محمد اسلم، چوہدری فیصل ذوالفقار نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Chief Minister of Punjab, Mr. Hassan Maliki took oath
Previous Post نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھالیا
Next Post مخلوط طرزِ تعلیم اور معاشرہ
Mixed education and society

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.