yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چوہدری نثار کےجاتے ہی ، دارالحکومت کا مرکزی راستہ تجاوزات کا گڑھ بن گیا، بھکاری مافیا اور نشئیوں کے ڈیرے

Web Editor April 3, 2018 1 min read
gateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywhere
Share this:

gateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywhere

روات(اسد حیدری ) وفاقی دارالحکومت کا گیٹ وے روات شہر ناجائز تجاوزات کا گڑھ بن گیا فٹ پاتھ بھی کرائے پر لگ گئے۔ عوام کا گزرنا محال۔ اسلام آباد انتظامیہ کی غفلت یا مبینہ ملی بھگت۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات بھی نظر انداز۔ روات بازار سروس روڈ پر درجنوں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے قائم ہو چکے۔ جس کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا بدترین جام آئے روز کا معمول بن گیا۔  اسلام آباد ٹریفک پولیس اور موٹروے پولیس تماشائی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ عوام علاقہ اذیت اور ذہنی کرب میں مبتلا ہو چکے۔  این ایچ آے اور دیگر سرکاری محکموں کی کمرشل جگہ جی ٹی روڈ روات پر ناجائز تجاوزات مافیا نے سرعام پختہ تعمیرات قائم کر رکھی ہیں۔   این ایچ اے کے اہلکار اعلی افسران اور عدالتوں کی خانہ پری کیلیے آپریشن کرتے ہیں۔  سیاسی سماجی عوامی حلقوں کا وزیر داخلہ احسن اقبال اور چیف کمشنر اسلام آباد۔ آئی جی موٹروے سے روات بازار جی ٹی روڈ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا مطالبہ۔     تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گیٹ وے پر واقع یوسی روات کے علاقہ جی ٹی روڈ روات بازار اور سروس روڈ پر ناجائز تجاوزات کے باعث عوام کا پیدل سفر کرنا جی محال ہوچکا ہے بازار میں خریداری کیلیے آنے والی خواتین اور بچے ذہنی اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں۔  فٹ پاتھ بھی کرائے پر لگ ہوچکے ہیں۔ سروس روڈ اور جی ٹی روڈ پر غیر قانونی ٹرانسپورٹ درجنوں اڈے قائم ہیں جن کی وجہ سے ٹریفک کا بدترین جام آئے روز کا معمول بن چکا ہے موٹروے پولیس پولیس اسلام آباد ٹریفک پولیس دونوں خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی پیں جبکہ نو پارکنگ کی سرعام خلاف ورزی کی جارہی ہے جی ٹی روڈ پر میلوں لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں مریضوں بزرگ اور دیگر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوامی سیاسی و سماجی حلقوں نے وزیر داخلہ احسن اقبال۔ چیف کمشنر اسلام آباد۔ آئی جی موٹروے سے نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے

gateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywheregateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywheregateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywheregateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywheregateway, of, Islamabad, affected, with, illegal, sittings, and, shops, beggers, and, drug, addicted, surrounded, everywhere

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Kashmir's recent killings by Indian soldiers in occupied Kashmir "what do we know?" freedom just freedom. "Two tie announcements of Kashmiri leadership
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان
Next Post شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل
“Civilians have to be protected wherever they are, whether it is in Gaza, whether it is in Jammu and Kashmir, UN Secretary General

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.