yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

Yes 1 Webmaster February 25, 2015 1 min read
Tax
Share this:
Tax
Tax

اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔

حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ اب ریڈیو ٹیکس کی تجویز بھی سامنے آگئی۔ ڈی جی ریڈیو عمران گردیزی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فیوچر پنشن پلان کے لئے سات ارب روپے درکار ہیں جبکہ آمدن صرف تینتیس کروڑ روپے ہیں۔

پاکستان ریڈیو کی آمدن بڑھانے کیلئے بزنس پلان تیار کر لیا ہے ، گاڑی اور موبائل فون رکھنے والےلوگ ریڈیو سنتے ہیں اس لئے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر چار ہزار روپے فی گاڑی ٹیکس لگانے کی تجویز ہے جبکہ موبائل فون صارفین سے بھی ٹیکس وصول کیا جائے ۔ ڈی جی ریڈیو کی تجاویز پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی اکثریت نے موبائل فون پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی مخالفت کر دی۔

کمیٹی کے حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے رکن جنید انوار چودھری کا کہنا ہے کہ موبائل فون غریب عوام بھی استعمال کرتے ہیں ۔ موبائل فون پر ٹیکس لگانے کی بجائے پی بی سی کی مارکیٹ بہتر بنائی جائے ، حکومتی جماعت سے ہی تعلق رکھنے والے دوسرے رکن رانا افضال حسین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر ریڈیو ٹیکس نہ لگایا جائے صرف گاڑیوں پر لگایا جائے۔

کمیٹی کے رکن محمود خان اچکزئی نے ریڈیو پاکستان حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی عوام غیر ملکی ریڈیو پر حالات حاضرہ کی خبریں سنتے ہیں کیا وجہ ہے کہ غیر ملکی ریڈیو سروس کے بجائے ریڈیو پاکستان نہیں سنا جاتا ؟ چیئرمین پی اے سی، سید خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مکمل رپورٹ 2 ماہ میں طلب کر لی ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Election Commission
Previous Post سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی
Next Post چارسدہ : دریا میں طغیانی سے 55 کشتیاں، 9 دکانیں تباہ ہوگئیں
Charsadda River

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.