yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مستقبل کی روشنی

Yes 1 Webmaster February 7, 2016February 7, 2016 1 min read
Bacha Khan University
Share this:
Bacha Khan University
Bacha Khan University

تحریر: سمیر بابر
صبح کا ابهرتا سورج جہاں لوگوں کے لیے نئی امیدیں لے کر آتا ہے وہی بیتے کل کو الوداع کہہ کر نئے دن کو ویلکم کرتا ہے نئی سوچیں، امنگیں کچهہ کر دکهانے کی لگن کو اپنے ساتهہ لاتا ہے 20 جنوری کا طلوع ہوتا سورج بهی باچا خان یونیورسیٹی کے ہونہار طالبعلموں کے لیے بہت سی خواہیشیں آگے بڑهنے کی جستجو اور مستقبل کے معمار کی نوید لے کر طلوع ہوا تها ہائے افسوس جو پورے نہ ہونے دیے گئے باچا خان یونیورسٹی کی طرف بڑهتے قدم علم کی پیاس بجهاتے طالبعلم جو مستقبل میں ملک و قوم کے لیے بہت کچهہ کر دکهانے کے خواب آنکهوں میں سجائے آگے بڑهہ رہے تهے جو نہیں جانتے تهے ان کے علم کی پیاس کا آج آخری گهونٹ پینے وہ وہاں موجود ہیں وہ نہیں جانتے تهے قلم کے دشمنوں نے ان کی زندگی کا چراغ گل کرنے کی پلاننگ کرلی ہے وہ نہیں جانتے تهے ان کے لیے علم حاصل کرنا ان کے ہی ملک کی آزاد ریاست میں موت کا پروانہ بن جائے گا۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہماری جامعات پر ہمارے ملک کے روشن مستقبل پر دشمن اتنی آسانی سے کیسے ہمارے بچوں کو دن دهاڑے موت کی نیند سلادیتے ہیں ؟ چند منٹوں میں ہمارے ملک و قوم کے ہونہاروں کو اور ان کے ساتهہ جڑے رشتوں کو اور ملک کے ہر فرد کو بے موت مار جاتے ہیں یہ کیسے ہوتے ہیں کامیاب کیا ان کی پیلینگ اتنی مضبوط ہوتی ہے کہ دن کی روشنی میں جہاں چاہیتے ہیں گهس جاتے ہیں کوئی روکنے والا نہیں ؟ جن کو چاہے مار جاتے ہیں کوئی آواز اٹهانے والا نہیں ہمارے ملک میں سب سے بڑا مسئلا دہشت گردی ہے پاکستان میں جہاں بہت سی جگہیں غیر محفوظ ہیں وہی جامعات علم حاصل کرنے کی جگہیں بهی غیر محفوظ بنی ہوئ ہیں ملک میں ہر روز خون کی ہولی کهیلی جاتی ہے کیا بچے کیا جوان کیا بوڑهے سب ان حملوں میں بے آواز بے موت مارے جا رہے ہیں۔

ہمارے ملک کے محافظ ہماری عوام اور بچوں کے محافظ کہاں ہیں؟ پشاور حملے کی تکلیف دہ یاد ابهی دل سے محو نہیں ہو سکی تهی کہ علم کہ دشمنوں نے پهر ہمارے معماروں پر جان لیوا حملا کردیا پهر سے والدین نے اپنے شہزادوں کو خون میں لت پت دیکها پهر سے قوم کے زخم ادهیڑ دیے ہیں سینکڑوں والدین کے گهروں کے چراغ بجهہ چکے ہیں اور بجهتے ہی جارہے ہیں مسلسل ہمارے ملک کی یہ دہشت گردی نجانے کب ختم ہوگی اور عوام کب سکهہ کا سانس لے سکے گی۔

Terrorism
Terrorism

حکمرانوں کے بلند بانگ داعوے دهرے کے دهرے رہے جاتے ہیں جب دشمن عناصر آسانی سے ہمارے بچوں کو موت کی وادیوں میں دهکیل رہے ہیں اور دن با دن ان میں اضافہ ہوتا جارہا ہے دشمن عناصر ہمارے علم سے ہمارے قلم سے ڈرتے ہیں جبهی وہ یہ چراغ بجهانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں وہ قوم کے اندر پائے جانے والے حوصلوں اور ملک کی ترقی سے ڈرتے ہیں یہ ملک و قوم کے کهلے دشمن ہیں جو ہماری نسلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں لیکن یہ کبهی اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونگے۔

ہمارے حوصلے کبهی پست نہیں ہونگے یہ دشمن عناصر جانتے ہیں کہ علم ہی وہ واحد ذریعہ ہے ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے کا اور علم ہی ان لوگوں کی شکست کا باعث بنے گا اسکول کالج اور جامعات میں پڑهتے بچے ان کی شکست کا سامان مہیا کررہے ہیں یہ بخوبی جانتے ہیں ہمارے قابل فخر بچے آنے والے وقتوں میں اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرینگے اسی لیے یہ ڈرپوک لوگ علم حاصل کرتے بچوں اور نوجوانوں کے دشمن ہوگئے ہیں یہ ہمارے بچوں کی آواز کو دبانا چاہیتے ہیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ یہ آواز کبهی بند نہیں ہوسکتی یہ علم کا چراغ ان بزدلانہ حملوں سے کبهی گل نہیں ہوگا بلکہ ہر چهوٹی بڑی جامعات اس علم کو اور فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریگی اور علم کی روشنی ہمارے پورے ملک میں اجالا لے کر آیئگی پاکستان ایک اسلامی آزاد ریاست ہے۔

علم حاصل کرنا ہر چهوٹے بڑے پر فرض ہے ملک کا ہر شہر دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہزاروں بے گناہ لوگ اپنی زندگیوں سے ہاتهہ دهورہے ہیں لیکن انهیں روکنے والا کوئ نہیں جب جی چاہے اسکول میں کبهی جامعات میں تو کبهی مسجدوں میں داخل ہوجاتے ہیں اور ایک پل میں سب کچهہ تہس نہس کردیتے ہیں علم حاصل کرتے بچوں پر حملا گهناونا جرم ہے دہشت گردی ان واقعات کو کہا جاتا ہے جن میں به قصور لوگوں کو ہراساں یا قتل کرکے معاشرے میں خوف پیهلایا جاتا ہو دہشتگردی ایک جدید اصطلاح نہیب بلکہ ہمیں بیسویں صدی کے آغاز سے ہی اسکے آثار ملتے ہیں۔

اسلام کے نفاد کے نام پر بچیوں کے اسکول جلانے مخالفین کو سر عام پهانسی دینے اور کوڑے مارنے کے فرائض انجام دینے والے طالبان کی مخالفت کرنے والے دور دور تک نہیں ملتے جس اسلام کا نام دشمن عناصر استعمال کررہے ہیں وہ اسلام سے زیادہ ایک فرسودہ قبائلی نظام ہے ظلم کی داستان خون کی ہولی بے گناہوں کی شہادت کا یہ سلسلا کب اور کیسے ختم ہوگا؟ اسمبلی میں شور مچا نے یو ٹرن ختم کرنے اور خالی خولی داعوے کرنے سے تو کچهہ نہیں ہوگا یہ جنگ اسلحے کی جنگ نہیں ہے یہ جنگ نظریات کی جنگ ہے چند عدد سرپهرے سر پر کفن اور جسموں پر خودکش جیکیٹیں باندهے اپنے علاوہ باقی سب پر واجب القتل قرار دیتے اس پاک سرزمین کو لہو سے داغدار کر رہے ہیں۔

تکفیری نقطہ نظر کے حامل ان افراد کی واضح نشاندہی وقت کا تقاضہ ہے تکفیریت دراصل خارجیت کا جدید نام ہے اور خارجیوں نے تو خلفاء اور صحابہ کو بهی نہیں بخشا تها دہشتگردی کو اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا گیا ہے اور ہر قسم کے جبر تشدد اور دہشت گردی کی سختی سے مزمت کی ہے دہشت گردی انتہا پسندی سے جنم لیتی ہے اور انتہا پسندی کٹرپن سے پاکستان میں دہشتگردی عروج پر ہے جس سے ملک کی سالمیت اور بقاء کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے دہشت گردی کی عالمی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان صرف اور صرف پاکستان کو اٹهانا پڑ رہا ہے دہشت گردی میں سب سے زیادہ ہاتهہ ملک کے دشمنوں کا ہے۔

Terrorist Incidents
Terrorist Incidents

ہمارے ملک کا ہر بچہ اور اسکی زندگی ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہی بچے اپنے علم سے اپنے قلم سے ہمارے ملک کے اندهیرے مٹائے گے اور اسے بہترین ملک اور ترقی یافتہ ممالک کی دوڑ میں شامل کرینگے اور دہشتگردی کی دردندگی کو جڑ سے اکهاڑ پهینکے گے۔

ہماری حکمرانوں اور سیکیورٹی اداروں سے اپیل ہے کہ ہر چهوٹی بڑی جامعات اور ہر اس جگہ جہاں قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے وہاں سخت سے سخت سیکیورٹی کے انتظمات کو بہتر طور پر یقینی بنایا جائے تاکہ ہمارے ملک کی ماوں کو اپنے جگر گوشوں کی موت نہ دیکهنی پڑے نہ قیمتی جانوں کا نزرانہ اس دہشت گردی کی نظر ہونا ہمیں منظور ہیں دشمن عناصر کو جلد سے جلد جہنم واسق کیا جائے اور ان کی سزاوں پر عمل درآمد کیا جائے تاکہ ملک میں دہشت گردی کی روک تهام ہو سکے…..

تحریر: سمیر بابر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Valentine's Day
Previous Post امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن
Next Post کشمیر پر قراردادیں ایک سوالیہ نشان؟
Kashmiri Peoples

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.