yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سبزیوں سے مستقبل کی پیشگوئی

MH Kazmi January 15, 2017 1 min read
Future Forecast from vegetable
Share this:

لندن: دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔

جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔ اس کے بعد جمائما نے کئی سبزیاں آزمائیں لیکن ایک خاص سبزی ایسپراگس یا مارچوب کے ذریعے درست پیشگوئی میں کامیابی حاصل کرنے لگیں۔ لوگ سبزیوں سے پیشگوئی پر ان کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن وہ کہتی ہیں کہ گزشتہ کئی برسوں میں ان کی پیش گوئیاں بالکل درست ثابت ہوئی ہیں۔

61 سالہ خاتون نے گورڈن براؤن کے حکومت سے الگ ہوجانے کی پیش گوئی کی تھی جس پر لوگوں نے کہا کہ یہ ایک اندازہ ہے کیونکہ وہ بہت عام انداز میں پیشگوئیاں کرتی ہیں، انہوں نے 2014 میں مشرقِ وسطیٰ میں سیاسی اور انتظامی بحران اور اس سال برطانیہ میں شدید سردی کی پیشگوئی کی تھی جو درست ثابت ہوئی۔ اس کے علاوہ انہوں نے شاہی خاندان میں بچے کی پیدائش پر بھی پیشگوئی کی تھی۔

برطانوی خاتون کسی بھی معاملے پر پیش گوئی کے لئے ایک خاص انگریزی قسم کی مارچوب استعمال کرتی ہیں، پیشگوئی کے لئے وہ اپنے ہاتھوں میں مارچوب کی شاخیں اٹھاتی ہیں اور انہیں ہوا میں ہلا کر میز پر گرا دیتی ہیں، شاخوں کی ترتیب کے لحاظ سے وہ اپنی پیشگوئی کرتی ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ وورکیسٹرشائر کے علاقے ویل آف ایوشیم کی مارچوب بہت اچھی ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ پیش گوئی کے لئے سبزیوں کا تازہ ہونا بھی ضروری ہے۔

جمائما خواہ عام افراد سے متعلق پیش گوئی کریں یا پھر کسی ملک سے متعلق، وہ اس کا کوئی معاوضہ نہیں لیتیں لیکن انہیں اپنی درست پیشگوئیوں کے بارے میں سن کر خوشی ہوتی ہے۔ اس سال کے لیے ان کی پیشگوئی ہے کہ یورپ کے مزید ممالک یورپی یونین سے باہر نکل جائیں گے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی نگرانی میں امریکا میں غیر ممالک سے آنے والے لوگوں کو مشکلات اٹھانا ہوں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US online website on Amazon selling sandals with Gandhi's image
Previous Post امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت
Next Post رنبیرکپور کی شادی کے لئے دلہنیا کا نام سامنے آگیا
Ranbir Kapoor's bride's name was Come for wedding

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.