yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکت،عالمی ادارہ صدمے میں

MH Kazmi June 28, 2020June 28, 2020 1 min read
Share this:

جنیوا(یس اردو نیوز)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون اور مرد کو شرمناک حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اس نے اس ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو مبینہ طور پر تل ابیب کے ساحل کے قریب ایک مرکزی سڑک پر فلمائی گئی تھی۔ اٹھارہ سیکنڈ کی یہ ویڈیو جمعہ کو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرخ لباس پہنے ایک خاتون گاڑی میں سوار مرد کے ساتھ اخلاق باختہ حرکات کررہی ہیں۔
گاڑی میں صرف ایک پی شخص موجود نہیں ہے بلکہ ڈرائیور کے علاوہ ساتھ والی نشست پر ایک شخص کو سوئے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے البتہ ویڈیو میں ڈرائیور کی شکل نظر نہیں آئی۔

دوسری جانب اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل میں اپنے ادارے کی ایک گاڑی میں مبینہ طور پرجنسی تعلق کی ویڈیو پر ‘صدمے اور شدید اضطراب’ کے شکار ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کے ترجمان سٹیفان ڈوجاریک نے 18 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں نظر آنے والے رویے کو قابلِ نفرت قرار دیا ہے۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے جمعے کو کہا کہ ایسا رویہ ‘ہر اس چیز کے خلاف ہے جو ہم اقوامِ متحدہ کے عملے کے غلط رویوں کو روکنے کے لیے کر رہے ہیں۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیااس تعلق میں پیسوں کا لین دین شامل تھا، تو انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے تفتیش جاری ہے اور یہ سوالات اس کا حصہ ہیں۔

اقوامِ متحدہ کی جنسی مِس کنڈکٹ کے خلاف پالیسیاں سخت ہیں۔

اگر ادارے کے کسی اہلکار کو ان ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جائے تو انھیں انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ملک سے نکالا جا سکتا ہے اور اُن کی اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں شمولیت پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ تاہم یہ ان کے اپنے ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے خلاف مزید انضباطی یا قانونی کارروائی کریں۔
https://youtu.be/OdI0QQ3Gj24

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی حکومتی میں فاش غلطیاں ، شہید پائلٹس کے علاوہ کن کن کے نام شامل کر دیئے ؟ حیران کن تفصیلات
Next Post حامد میرکی تنقید پر پنجاب کے وزیر تعلیم بھی میدان میں آگئے،جوابی ایکشن بتادیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.