yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشتگردی کا مؤثر اور بھرپور جواب واحد راستہ ہے، وزیراعظم

MH Kazmi February 14, 2017 1 min read
full, answer, to, terrorism, is, the, only, way, says, PM, Nawaz, Sharief
Share this:

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا مؤثر اور بھرپور جواب دینا ہمارا واحد راستہ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک full, answer, to, terrorism, is, the, only, way, says, PM, Nawaz, Shariefپہنچایا جائے گا۔لاہور میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعظم کو گزشتہ روز کے خود کش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔وزیر اعظم نواز شریف نے اجلاس سے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنےو الے اداروں نے بے مثال قربانیاں دیں،قومی عزم کے ذریعے دشمن کو شکست دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ قوم پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں کبھی نہیں بھلائے گی، دہشت گردی کے ناسور کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،باحیثیت قوم ہم اس جنگ کی تاریخ میں درست سمت پر ہیں۔اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور قومی سلامتی کے مشیر ناصرجنجوعہ بھی شریک تھے۔اجلاس میں گزشتہ روز کے خود کش دھماکے سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے وزیراعظم کو سیکیورٹی کی صورت حال پر بریفنگ بھی دی۔وزیر اعظم کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر نے بھی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سی سی ٹی وی ویڈیو سے تحقیقات کو تیز کرنے میں مدد ملی ہے۔رائے طاہر نے انہیں یہ بھی بتایا کہ سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں میں 231 دہشت گرد مارے گئے، سال 2016ء میں دہشت گردی کے 12 منصوبوں کو ناکام بنایا گیا۔

انہوں نے وزیر اعظم کو بریفنگ میں یہ بھی بتایا کہ پنجاب میں کارروائیوں میں 769 دہشت گرد گرفتار کیے،سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس بہت جلد ان دہشت گردوں سے حساب لے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
COAS, shows, his, condolence, to, the, family, of , Capt, Mubeen, during, his, visit, to, his, house
Previous Post لاہور: آرمی چیف کی کیپٹن (ر) مبین کے اہلخانہ سے تعزیت
Next Post لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی
suside, attacker, traced, in, cctv, footage

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.