yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قبل ازوقت انتخابات سے حکومت سیاسی شہید بنے گی، سراج الحق

Web Editor September 26, 2017 1 min read
From the pre- elections the government will become a political martyr, Siraj ul Haq
Share this:

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات سے حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔

From the pre- elections the government will become a political martyr, Siraj ul Haqسراج الحق نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی شق 62/63 پر پورا نہ اترنے والے شخص کو سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بنایا جاسکتا، یہ بل نہ صرف آئین سے متصادم ہے بلکہ انتخابی قوانین کی بھی نفی ہے، حکومت فوری طور پر اس آئینی ترمیم کو واپس لے، قبل از وقت انتخابات تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے ہی سے ہوسکتے ہیں، حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے تجویز کی گئی الیکشن ریفارمز کو خود ہی مشکوک بنادیا ہے، بھارت ہمارے شہریوں کو قتل کررہا ہے، دشمن کی طرف سے مسلسل دھمکیوں اور سازشوں کا ہماری حکومت کوئی جرأت مندانہ جواب نہیں دے رہی، اس بزدلانہ پالیسی کو تبدیل ہونا چاہیے۔ سراج الحق نے کہا کہ الیکشن ایک پارٹی کا نہیں تمام سیاسی جماعتوں کا مسئلہ ہے جس پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے، حکومتوں کی مدت پوری ہونے میں پانچ چھ ماہ کا عرصہ باقی ہے، بہتر یہی ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے تاکہ اسے سیاسی شہید بننے کا موقع نہ مل سکے، شہید کیپٹن ارسلان کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پوری قوم اس عظیم خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، وہ ہمارے سر کا تاج ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB has become a model against corruption in SAARC countries, Chairman NAB
Previous Post بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب
Next Post میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی
Miandad suggested European teams to call Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.