yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی نائب صدر اور پاکستانی اونٹ والے کی دوستی ۔۔۔ یہ اونٹ والا کون تھا اور اتنے بڑے امریکی عہدیدار کا دوست کس طرح بن گیا؟ پرھیے حقائق پر مبنی دلچسپ واقعہ

Web Editor August 24, 2018 1 min read
Friendship with American vice president and Pakistani camel....
Share this:
لاہور (ویب ڈیسک) کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے جاری کردہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وڈیو نے ماضی کے خوشگوار پاکستان اور پاکستانیوں کی اس محبت کو ایک بار پھر تازہ کردیا جوکبھی سرحدوں کی محتاج نہیں رہی۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جاری کردہ وڈیو میں کراچی کے ایک رہائشی بشیر احمد ساربان (مرحوم) کا دلچسپ واقعہ بیان کیا گیا ہے۔امریکی قونصل خانے کی جاری کردہ وڈیو کے مطابق بشیر احمد ساربان (مرحوم)

کے بیٹے نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’’میرے والد امریکی لوگوں کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ یہ بہت اچھے لوگ ہیں۔ ان میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ جو وعدہ کرتے ہیں وہ پورا بھی کرتے ہیں۔ امریکی جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ مئی 1961 ء کی بات ہے کہ میرے والد صاحب کراچی میں کارساز کےکارساز کے مقام پر اونٹ گاڑی چلا رہے تھے ۔ انہوں نے دیکھا کہ آگے رش لگا ہوا ہے اور گاڑی نہیں جانے دی جا رہی تو پتہ یہ چلا کہ امریکی نائب صدر دورے پر آ رہے ہیں۔اسی اثناء میں امریکی نائب صدر لینڈن جانسن نے میرے والد کو دیکھا تو امریکی نائب صدر میرے والد کے پاس پہنچ گئے اور ان سے آکر ہاتھ ملایا اور کہا کہ مجھ سے دوستی کرو گے؟ تو میرے والد نے جواب دیا کہ ہاں! اسی وقت لینڈن جانسن نے میرے والد کو امریکی دورے کی دعوت بھی دے دی۔ اس پر میرے والد کو پاکستانی حکومت ، چلنا ، بیٹھنا، اٹھنا ، کپڑے پہننا اور بات کرنا سکھایااور ان کیلئے شیروانی، جناح کیپ اور دیگر نفیس ملبوسات ان کے لئے تیار کروائے گئے ۔اس کے بعد میرے والد کیلئے وہ تاریخی لمحہ تھا جب وہ 15 اکتوبر 1961 ء کو امریکہ پہنچے ۔ میرے والد کو امریکہ میں وی آئی پی کے طور پر خوش آمدید کہا گا

اور وہ امریکی اخبارات کی شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہے۔ میرے والد کے بھرپور استقبال پر امریکی ٹی وی نے نیوز بلیٹن بھی جاری کیا۔ جب میرے والد جہاز سے نیچے اترے تو امریکی نائب صدر بصد خلوص و محبت ان کے استقبال کیلئے وہاں موجود تھے اور انہیں ریسیو کرنے پر لینڈن جانسن نے اردو میں خوش آمدید بھی کہا۔جس پر میرے والدنے جواب دیا کہ مجھے مدت ہو گئی تھی آپ سے ملے ہوئے ، میری خدا سے یہی التجاء تھی کہکب خدا آپ سے ملوائے۔ امریکی نائب صدراور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے میرے والد کی زبردست میزبانی کی اور میرے والد ٹیکساس ، نیویارک سمیت کئی شہروں میں وی آئی پی کے طور پر گھومتے رہے۔ اسی دورے میں ایک بارامریکی نائب صدر لینڈن جانسن اور میرے والد کی گھوڑوں پر ریس ہو گئی تو میرے والد صاحب جیت گئے۔ یہ ان کیلئے انتہائی یادگار لمحہ تھا۔ اس کے بعد میرے والد واپس پاکستان آ گئےمگر امریکی نائب صدر کے ساتھ خط و کتابت جاری رہی جس میں لینڈن جانسن کہا کرتے تھے کہ مجھے تمہاری بڑی یاد آتی ہے‘‘۔بشیر احمد ساربان (مرحوم ) کے بیٹے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ22 جنوری 1973 ء کو لینڈن جانسن انتقال کر گئے تھے جس سے دنیا کی اس نوکھی اور خوبصورت دوستی کا باب بند ہو گیااور میرے والد صاحب کا 15 اگست 1992 ء میں انتقال ہو گیا۔ان کی دوستی کا امریکی میڈیا میں بھی کافی چرچا رہا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sikh Raja Gulab Singh, who sells Rs 75 lakhs to Kashmir
Previous Post کشمیر کو 75 لاکھ کے عوض بیچنے والا سکھ راجہ گلاب سنگھ جہلم میں تین روپے ماہانہ پر برتن دھونے پر کیسے مجبور ہو گیا ؟پڑھیے سابق وزیر اعظم کے قلم سے لکھا ہوا حیران کن واقعہ
Next Post نئے پاکستان میں پنجاب پولیس میں کیا تبدیلی رونما ہو گی ؟ صف اول کی صحافی نے پیشگوئی کردی
What changes will happen in Punjab Police in New Pakistan?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.