yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر دلبرداشتہ فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

MH Kazmi July 3, 2020July 3, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز)فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکینن نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون سے منظور کرلیا۔

فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفیٰ کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن کابینہ میں رد و بدل کا امکان موجود تھا۔

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صدارتی بیان میں کہا گیا کہ جب تک نئی حکومت کا تقرر نہیں ہوجاتا ایڈورڈ فلپ حکومتی امور انجام دیتے رہیں گے۔فرانسیسی حکومتی رد و بدل کے نتیجے میں وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلی کے پیشِ نظر استعفیٰ دے تو دیا ہے لیکن انہیں دوبارہ اسی عہدے پر مقرر بھی کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ فرانس میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب سے مرکزی حکومت میں ردو بدل کی توقع تھی۔

بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں گرین پارٹی کے لیے حمایت میں اضافہ اور فرانسیسی صدر کی مشکلات میں اضافہ ہوا تھا۔

اب جب کہ حکومت کی مدت میں 21 ماہ کا عرصہ رہ گیا ہے فرانسیسی صدر اپنی جگہ مستحکم کرناچاہتے ہیں۔تاہم سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو تبدیل کرنا ایمانوئیل میکرون کے لیے سیاسی جوا ہوگا جو عوام میں صدر سے زیادہ مقبول ہیں۔

فرانس میں احتجاج کی سخت لہر کے دوران وزیراعظم نے ثابت قدمی سے وفاداری کا مظاہرہ کیا تھا اور وہ 2022 میں صدارتی حریف کے طور پر پر بھی سامنے آسکتے ہیں۔

اس کے باوجود ایڈورڈ فلپ کو دفتر میں رکھنا بھی مسائل پیدا کرسکتا ہے اور اس سے یہ تاثر پیدا ہوگا کہ فرانسیسی صدر اتنے کمزور ہیں کہ وزیراعظم کو جانے نہیں دے سکتے اور ان جماعت میں اتنی گہرائی نہیں کہ کابینہ کی تشکیل نو ہوسکے۔یاد رہے کہ فرانس میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ 2018 کے آخر میں شروع ہوا تھا اور کئی ماہ جاری رہا جس نے یلو ویسٹ تحریک کی صورت اختیار کرلی تھی۔

ان احتجاجی مظاہروں کے دوران لوٹ مار، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سمیت بے شمار پر تشدد واقعات بھی دیکھنےمیں آئے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کراچی کا دورہ، ابھرتے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید چوکس رہنا ہوگا، جوانوں سے خطاب
Next Post سائنسدانوں نے ’’کائنات کا پہلا ایکسرے‘‘ کرلیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.