yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شلپا شیٹھی اور انکے شوہر کیخلاف دھوکہ دہی کے مقدمات

MH Kazmi May 15, 2017May 15, 2017 1 min read
Fraud cases against Shilpa Shetty and their husbands
Share this:

شلپا شیٹھی کندرا نے اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ مل کر کاروباری سلسلے کیلئے ٹی وی چینل شروع کیا تھا، جس میں متعدد اقسام کی پروڈکٹس صارفین کو فروخت کیلئے پیش کا جاتی ہیں، جن میں فیشن سے گیجٹس تک شامل ہیں۔

Fraud cases against Shilpa Shetty and their husbands
Fraud cases against Shilpa Shetty and their husbands

کچھ عرصہ قبل بھیوانڈی میں ایک چھوٹے کاروباری شخص نےاس معروف جوڑے کے خلاف شکایت درج کروائی تھی کہ وہ اس کے واجبات ادا نہیں کررہے، جوڑے کے خلاف کیس قریبی تھانے میں رجسٹر کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق راج کندرا کو کون گون پولیس اسٹیشن گزشتہ روز پوچھ گچھ کیلئے بلایا گیا تھا اور یہ سیشن صبح 10 بچے سے شروع ہو کر دوپہر تک جاری رہا۔ اگر ان رپورٹس پر یقین کیا جائے تو،ڈی سی پی پاٹیل نے کہا کہ پوچھ گچھ ابھی ختم نہیں ہوئی اور مزید 2 روز راج کندرا کو بلایا جائے گا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شلپا کی کمپنی بگ ڈیلز نے بسترکی چادریں فروخت کیں جو کہ بھیوانڈی کی مالوٹیا ٹیکسٹائلز سے خریدی گئی تھیں۔انہوں نے ٹی وی کے اشتہاروں کے ذریعے بسترکی چادروں کی فروخت کے بعد بھی ابھی تک 24 لاکھ روپے کے واجبات مینو فیکچررز کو ادانہیں کئے۔ اس لئے سیکشن 46 کرمنل بریچ آف ٹرسٹ اور 420 دھوکہ دہی اور بے ایمانی سے پراپرٹی کی ڈلیوری کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kasur: 3 dacoits killed in alleged police encounters
Previous Post قصور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک
Next Post قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے: ناصر شاہ
The law will not allow anyone to take in hand: Nasir Shah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.