yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں دھوکہ

Yes 1 Webmaster February 1, 2016 1 min read
Fraud
Share this:
Fraud
Fraud

تحریر: ملک نذیر اعوان
قارئین محترم دھوکہ کے متعلق اسلام ہمیں کیا ہدایات دے رہا ہے ۔مسلم شریف کی حدیث مبارکہ ہے۔جس نے دھوکہ دیا ہے وہ ہم میں سے نہیں اور دھوکے کے متعلق قرآن کریم میں بھی ارشاد باری تعالیٰ ہے۔،،آپس میں ایک دوسرے کے مال کو ناحق نہ کھائو۔قارئین آپ نے دھوکے سے جتنا مال کمایا اس میں برکت نہیں ہو گی۔جو آدمی دھوکے باز ہو گا۔اسے آخرت میں بھی رسوائی ملے گی۔سرکار دو عالم ۖ کا فرمان مبارک ہے۔جو دھوکے باز ہو گا۔اس کے آخرت میں جھنڈے بلند کیے جائیں گے۔اور یہ بھی پیارے آقا ۖ کا ارشاد مبارک ہے۔مومن کی یہ شان ہے۔کہ ایک انسان سے دو بار نہیں ڈسہ جاتا۔جیسا کہ آج معاشرے میں ہو رہا ہے۔کاروبار ، جائیداد،شادی اور لین دین کے معاملے میںسرے عام دھوکہ ہو رہا ہے۔کسی کے دل میں خوف خدا نہیں ہے۔

جو آدمی دھوکے باز ہوگا۔وہ جھوٹا بھی ہو گا۔اور وعدہ خلافی بھی کرے گا۔ایک مرتبہ حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات ۖ کا ایک بازار سے گزر ہوا۔ایک شخص نے گندم کا ڈھیر لگایا ہوا تھا۔جب آپ نے گندم کو نیچے سے نکالا تو گندم گیلی تھی۔تو آپ نے فرمایا یہ کیا ماجرا ہے۔اس شخص نے جواب میں کہا۔یا رسول اللہ ۖ زیادہ منافع کمانے کے لیے یہ طریقہ اختیار کیا۔آپ نے ارشاد فرمایا،،جس نے صداقت کو جھوٹ کے پردے میں چھپایا(ملاوٹ کی) وہ ہم میں سے نہیں۔اس کے علاوہ اور بھی دھوکے کی بہت سی مثالیں ہیں۔اور دوسرے لفظوں میںکسی کے ساتھ فراڈ کرنا جھوٹ ہے۔مثال کے طور پراگر کوئی آدمی کسی کو دھوکہ دیتا ہے۔یہ جھوٹا بھی ہو گا۔اوروعدہ خلافی بھی کرے گا۔تھوڑا سا مشاہدہ کیا جائے توہمارے اندر کی نفسیات ہی بگڑ گئی ہے۔اور ہمارے پیارے آقا محمد مصطفےٰ ۖ کا ارشاد مبارک ہے۔آخری دور میں ایسے لوگ ہوں گے۔جب بات کریں گے۔تو وہ آپ کو پسند ہوں گے۔

لیکن ان کے اعمال آپ کو ناپسند ہوں گے۔ایسے لوگوں کے لیے آخرت میں سخت عذاب ہے۔جو آجکل ہمارے معاشرے کا کلچر بنا ہے۔گوشت لینے کے لیے آپ قصاب کے پاس جائیں گے۔تو آپ کو حرام گوشت دے گا۔اسی طرح گوالے کے پاس جائیں گے ۔تو دودھ میں پانی مکس کر دے گا۔تو ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے۔

حضرت ابو ہریرہ اس حدیث کے راوی ہیں۔آپ نے فرمایا،،قرب قیامت میں ایسے لوگ ہوں گے۔جو دین کو دھوکہ دیں گے۔ان کی زبان شہد کی طرح میٹھی ہو گی۔ان کے دل بھیڑیوں کی طرح ہوں گے۔ایسے لوگوں کے لیے آخرت میں سخت عذاب ہو گا۔(١)جو شخص دھوکے باز ہو گاوہ نبی پاکۖ کی شفاعت سے محروم ہو گا۔(٢)جو آدمی دھوکے باز ہو گا اس کے آخرت میں جھنڈے بلند کیے جائیں گے۔(٣)اور دھوکے باز شخص کی توبہ بھی قبول نہیں کی جائے گی۔جس آدمی سے دھوکہ کیا ہو گا۔جب تک وہ معاف نہیں کرے گا۔قارئین محترم آخر میںمیری یہ اپیل ہے کہ ہر آدمی کو دھوکے اور فریب سے بچنا چاہیے۔جو شخص ایسا عمل کرے گا۔اس کو آخرت میں رسوائی ملے گی ایسے آدمی کی کوئی عبادات قبول نہیں ہو گی۔ناظرین میری یہ دلی دعا ہے۔کہاللہ پاک ہر آدمی کودھوکہ فریب سے بچنے کیتوفیو عطا فرمائے۔آمین۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان
0301-5177265
maliknazir00@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post سنجے دت رہائی کے بعد ساتھی قیدی کی زندگی پر فلم بنائیں گے
Next Post فیصل آباد: رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.