yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

فرانس: پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے گیارویں شریف اور افطار ڈنر کا اہتمام

F A Farooqi June 18, 2016 1 min read
France Puthuar Association Iftar Dinner
Share this:
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner

فرانس (اشفاق چوہدری ) پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے فرانس میں موجود سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں فرانس موجود تمام سیاسی سماجی اور مذہبی حلقو ں نے بھر پور شرکت کی پروگرم کے روح رواں ابراز کیانی اپنے دوستوں شاہ نواز ریسٹورینٹ کی انتظامیہ راجہ ظہیر کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کرتے رہے اس پروگرام کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ اس میں بلا تفریق تمام سیای سماجی اور مذہبی جماعتوں کی دعوت دی گئی تھی۔

تحریک انصاف کے تمام ممبران بھی اس پروگرام کر کامیاب بنانے میں پیش پیش تھے تحریک انصاف کے گلزار لنگڑیال، مشتاق جدون ، اشفاق چوہدری ،افضال ڈھل ،سہیل بھدر، راجہ محمدعجب، ظریف شاہ ، طاہر اقبال ،میاں ذالفقارجتالہ،یاسر قدیر، اصغربرھان، پرویز چوہدری .ستار چوہدری ،سلیم جپہ ،افضل گوندل ، مظہر قیوم گوندل،عاکف غنی ،ملک سعید ،و دیگر. پروگرام میں پی پی پی کی طرف سے شمیولیت کےلئے تمام جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد اور میڈیا ایڈوائزر ایم اے صغیر کے ہمراہ کوآرڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن و دیگر. پاکستان کمیونٹی سنٹر کے سرپرست اعلی چوہدری فیاض ارشد ،جنرل سیکرٹری رانا سعود ، منور چوہدری کے ساتھ تشریف لائے مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر ندیم ڈھیروکہنہ پاکستان مسلم لیگ ق سے سجاد ڈوگہ ،اکرم وسن ،اقبال کھونن ،چوہدری وڑائچ ،ارشد مارتھ ، و دیگر۔ مسلم لیگ ن کا ایک وفد ریاض پہاپا جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی قیادت میں شریک ہوا . سماجی شخصیات میں سے رزاق ڈھل ،شوکت میرپوری ،بشیر نقیبی ،میاں امجد، راجہ ارشد، افضل کھونن ،تنویر چوہدری، سید ضمیر، چوہدری لیاقت اسماعلیہ، اللہ دتہ منڈیر ،ہومین رائٹ کمیشن کے چوہدری صفدر برنالی ،صحافت سے وابسطہ افراد میں سے عمیر بیگ، نوشیروان احمد ،اسام طاہر، زمان بٹ پی ٹی وی، علی اشفاق نوائے وقت ،فیصل شیر کمیرہ مین ،شاہ زیب دنیا نیوز ،کامران جنگ نیوز، راحیل راوف ڈیلی پکار ،شہزادوڑائچ سویرا نیوز ،بھی شریک ہوئے یہ بہت بڑا کمیونٹی اجتماعی تھا جس میں پانچ سو کے قریب افراد شریک ہوئے دوران پروگرام مقامی نعت خوان حضرات حضور اکرم آقا نامدار حضرت محمد کے حضور ہدیہ عقیدت پیش کرتے رہے افطاری سے پہلے گیارویں شریف کا ختم پڑھا گیا۔

France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
France Puthuar Association Iftar Dinner
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Minhaj ul Quran Paris Juma ul Mubarak
Previous Post 17 جون ماڈل ٹاون میں ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء 17 رمضان غزوہ بدر کے 14 جاں نثاروں کی خیرات ہیں۔ حسن میر
Next Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام
Jammu Kashmir National Awami Party Hamad Rashid Iftar Dinner

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.