yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی فرانس کا کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف مظاہرہ

F A Farooqi September 19, 2016 1 min read
France Protest
Share this:
France Protest
France Protest

پیرس، فرانس (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی فرانس 11 ستمبر2016 بروز اتوار پیرس میں کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف ( پلاس ٹریکو ڈےرو ) آئفل ٹاور کے سامنے انڈیا کے خلاف 3 بجکر 30 منٹ پر ایک مظاہرہ کیا جسمیں کشمیریوں سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بھر پُور شرکت کر کے بھارت کے خلاف خوب نعرے بازی کی گئی۔

کشمیر کی آزادی اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی افواج اور ریاستی پولیس کی طرف سے حالیہ پرُ تشدد لہر پر خوب احتجاج اور بھر پور مذمت کی بھارت کے مکروہ سیاہ اور مظلوم کشمیریوں کے خون سے لپٹے چہرے کو بے نقاب کیا جس میں کشمیری رہنماؤں، ملک مشتاق پاشا صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس ،ناصر ملک کوارڈینیٹر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی عمران بٹ ،ذولفقار احمد، صفدر ہاشمی،عمران رشید چودھری جنرل سیکرٹری تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر زون فرانس ،حاجی مزمل جنرل سیکرٹری نون لیگ فرانس نے کہا کہ ایک طرف بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار بنا پھرتاہے۔

دوسری طرف سواکڑور کشمیریوں کا حق دبائے جنرل سیکرٹری تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر زون فرانسہوئے ان پر سات لاکھ سے زائد افواج کے ہاتھوں گولیوں سمیت کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کرکے ظلم ڈھا رہا ہے چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں سمیت کشمیری عورتوں بزرگوں نوجوانوں کا خون بہا کر ان کو آنکھوں کی بینائی سے محروم کیا جا رہا ہے ایسے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے جارہے ہیں جن کے استعمال کی اجازت جنگوں میں بھی نہیں دی گئی کشمیری زندہ لاشوں کی طرح ہسپتالوں میں پڑے ہیں باہر کرفیو لگا کر لوگوں کو کھانے کی غذائی قلت سمیت دواؤں کی قلت پیدا کر دی گئی ہے۔

انٹرنیٹ کی سروس سمیت تمام معصولاتی نظام ٹھپ کر دیا گیا ہے تاکہ باہر کی دنیا عالم اس ظلم اور پُر تشدد واقعات سے بے خبر رہ سکے کشمیریوں سمیت بیلجیم سے خصوصی طور پر شرکت کرنے والے چودھری مشتاق دیوان صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ بیلجم،چودھری شریف، مسعود میر ،نے بھی شرکت کر کےسوا کڑور مظلوم کشمیریوں کی آواز بنے اور اقوام متحدہ سمیت بین القوامی اداروں انسانی حقوق کی تنظمیموں سمیت یورپین یونین سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم بربریت کو بند کروا کر گزشتہ دو ماہ سے زائد لگے کرفیو کو ختم کروانے سمیت بھارت پر دباو ڈالا جائے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائے بھارتی افواج اور بھارتی ڈیموکریسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

نفرتیں سمیٹتے بڑے چلو بڑے چلو،محبتیں بکھیرتے بڑے چلو بڑے چلو،کبھی تو ہو گئ روشنی بڑے چلو بڑے چلو ،خدا تمہارے ساتھ ہے بڑے چلو بڑے چلو مقبول تمہارے ساتھ ہے بڑے چلو ا بڑے چلو خونے رشتے جوڑ دو۔۔۔۔۔جبری ناطے توڑ دو ۔۔۔ کشمیر ہمارا چھوڑ دو ۔۔۔ بھارتی فواج مردہ باد ۔۔۔ بھارتی ظلم و ستم ہائے ہائے ۔۔۔بعد میں دیگر سیاسی جماعتوں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے رہنماوں نے نعرے بازی اور خطاب کیا کشمیری رہنماؤں نے تمام شرکت کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔۔

اس بات کا اعادہ کیا مسلہ کشمیر کو دنیا کے ہر فورم پر اُٹھاہیں گئے ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گئی مشکل کی ہر گھڑی میں مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دیں گئے اور بھارت کے جرائم کو بے نقاب کرنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں گئے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Sajjad Karim
Previous Post کشمیر پر یورپی یونین کے لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، ڈاکٹر سجاد کریم
Next Post یوم ہندی کے موقع پر مشاعرہ اور کوی سمیلن
Parbhu Tara School

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.