yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Fourth suspects arrested to involved in kidnapping and murder of juvenile child Rabia
Share this:

کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Fourth suspects arrested to involved in kidnapping and murder of juvenile child Rabiaپولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی6 سالہ رابعہ دختربقا محمد کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے کمسن بچی کے اغوا،مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم مہرعلی ولد فضل کو گرفتارکرلیا ہے گرفتارملزم مہرعلی پہلے سے گرفتار ملزم فضل محمد کا بیٹا ہے۔

پولیس نے ملزم مہرعلی کی نشاندہی پر بلوچ گوٹھ میں ہی واقع اس کے گھر پرچھاپہ مارکر واردات میں استعمال کی جانے والی چادر،چارپائی،مقتولہ بچی کی چپل اور جس رسی سے مقتولہ بچی کا گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا وہ رسی بھی برآمد کرلی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم مہر علی نے دوران تفتیش اغوا،مبینہ زیادتی اور قتل اعتراف بھی کرلیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مہرعلی کے باپ فضل محمد کا رکشا ہے جو کہ مہرعلی چلاتا ہے اورکمسن بچی کو ملزم نے اپنیہی گھر میں مبینہ زیادتی اورقتل کرنے کے بعد بچی کی لاش رکشے میں ڈال کر منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب پھینک دی تھی۔

ذرائع کے مطابق گرفتارملزم مہرعلی گھر پر چھاپے کے دوران برآمد ہونے والی چادر، چارپائی، چپل اوررسی کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے جام شورو میں واقع لیبارٹری بھجوادیا جائے گا اور ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد تمام حقائق سامنے آجائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم فقیرعرف فقیرا رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کا ماسٹر مائنڈ ہے اور پولیس اس کے کردار کے حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Closer proliferated
Previous Post کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی
Next Post وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے
Prime Minister's Karachi arrival will chair the meeting on electricity crisis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.