yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق وزیراعظم نواز شریف کو لینڈ کروزر میں احتساب عدالت پہنچایا گیا

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Former Prime Minister Nawaz Sharif was sent to the Accountability Court in Land Cruiser
Share this:

اسلام آباد: آج پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی احتساب عدالت پہنچے، اس موقع پر جاوید ہاشمی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن جب حکومت میں تھی تو ان کے ساتھ جو ہوتا رہا وہ میں بتاتا رہا تھا، میں 4 سال ن لیگ کو بتاتا رہاکہ آپ کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے۔جب یہ حکومت میں تھےتو کہتے تھے کہ کہیں میں لیڈر نہ بن جاؤں۔سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں نے کوشش کی کہ اس ملک کا نظام ٹھیک ہو،میرے نہ ہاتھ، نہ پاؤں، نہ کان، میں کون سا لیڈر بنوں گا؟جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ اگر میں اس وقت استعفی نہ دیتا تو اسمبلی ٹوٹ جاتی۔یاد رہے آج سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو لینڈ کروزر میں احتساب عدالت پہنچایا گیا ۔لینڈ کروزر سے قبل بکتر بند گاڑی بھی احتساب عدالت پہنچی، بکتر بند گاڑی کی آمد پر احتساب عدالت کے باہر موجود لیگی کارکنان نے بکتر بند گاڑی کا گھیراؤ کر لیا ، لیگی کارکنان کا دھیان بٹا کر نواز شریف کو لینڈ کروزر سے نکال کر دوسرےگیٹ سے احتساب عدالت کے اندر داخل کر دیا گیا۔ نواز شریف کو ا احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی سخت رکھی گئی۔نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان اور ارکان پارلیمنٹ سمیت مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف بھی موجود تھے۔ شہباز شریف کو کمرہ عدالت کے اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے تمام ارکان آج نواز شریف سے ملاقات کے لیے آئے ہیں۔ جیسا سلوک نواز شریف کے ساتھ کیا جا رہا ہے ویسا کسی دہشتگرد کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔ ہم نے منظم طریقے سے یہاں احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی نےعام انتخابات میں حصہ نہ لینے سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا۔ باغی کے نام سے مشہور جاوید ہاشمی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔ گیارہ بار ایم این اے بن چکا ہوں اب نئے چہروں کو جگہ دی جائے۔ جاوید ہاشمی نے بتایا کہ اسی لیے انہوں نے ابھی تک کاغذات نامزدگی بھی جمع نہیں کرائے۔نہ جانے کیا سوجھی کہ جاوید ہاشمی کچھ دیر بعد اپنے ہی بیان سے پھرگئے اور ملتان سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے انتخابات لڑنے کی خواہش ظاہرکردی۔جاوید ہاشمی نے بعد میں اہنے بیان میں کہا کہ میں نے پارٹی سے دوحلقوں این اے 155 اور 158 سے انتخابات لڑنے کی خواہش اظہار کی ہے۔ بولے کہ کسی بھی حلقہ سے کہیں گے تو شاہ محمود کے خلاف الیکشن لڑوں گا۔ الیکشن سے دستبردار نہیں ہوا، پارٹی جہاں سے بھی ٹکٹ دے گی لڑوں گا۔ جاوید ہاشمی اپنی سابقہ جماعت پی ٹی آئی کا ذکر کرنا بھی نہ بھولے کہا کہ تحریک انصاف کی ناکامی کے لیے عمران خان ہی کافی ہیں، کسی اور کی ضرورت نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Conductive Open: Jokovich, Vernacca's winner's start
Previous Post Conductive Open: Jokovich, Vernacca’s winner’s start
Next Post Record of water reserves record by 29 percent
Record of water reserves record by 29 percent

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.