yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

Web Editor May 21, 2018 1 min read
Former olympian boxer Rasheed Balouch youngest son Zaigham rasheed balouch wins hat-trick including four competitions in single day in New zealand immature Boxing Contests
Share this:

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

Former olympian boxer Rasheed Balouch youngest son Zaigham rasheed balouch wins hat-trick including four competitions in single day in New zealand immature Boxing Contestsآکلینڈ: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹےپاکستان نژاد ضیغم رشید بلوچ کی امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح، تفصیلات کے مطابق سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے بیٹے ضیغم رشید بلوچ نے شاندار انداز میں نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح حاصل کی، جبکہ کل پانچ مقابلے ہوئے، گولڈن گلوز باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دینے کیلئے ضیغم رشید بلوچ ان دنوں خوب فارم میں ہیں‘ نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں مقیم پاکستان نژاد رشید بلوچ کے بیس سالہ صاحبزادے ضیغم رشید بلوچ نے اپنے کیریئر کے ابتدائی چار میں سے تین مقابلوں میں کامیابی کے بعد روشن مستقبل کی نوید سنا دی تھی اور اس سلسلے کو بڑھاتے ہوئے انہوں نے پہلی باوٹ میں ولیم ومنسن دوسری باوٹ میں ڈانی مورسن، تیسری باوٹ میں جے .پی. لووک اور چوتھی باوٹ میں ہمیش کو ہرایا تاہم نیل ہویں سے ٹیکنیکل پوائنٹس پر ہار گے اے بی اے سٹڈیم آکلنڈ میں یہ کسی بھی ایشین باکسر کی بیسٹ پرفارمنس ہے اولمپیئن رشید بلوچ جو پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ سرکٹ کے انعقاد کیلئے کوشاں ہیں ضیغم رشید بلوچ نے چند ماہ قبل والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باکسنگ کیریئر کو اپنانے کا فیصلہ کیا اور اب تک ضیغم رشید نے بارہ مقابلوں میں حصہ لیکر دس میں کامیاب ہوچکے ہیں گو کہ پہلی اور آخری مقابلہ وہ تکنیکی بنیاد پر نہ جیت سکے تاہم مقابلوں میں ضیغم رشید نے اپنے حریفوں کو آسانی سے شکست دی۔ ضیغم رشید نیوزی لینڈ کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ گولڈن گلوز میں حصہ لینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں۔ ضیغم رشید ہملٹن کے ایک سرکاری کالج میں زیر تعلیم اور ہملٹن کے وائی ایم سی اے باکسنگ اکیڈمی کے ممبربھی ہیں، اپنے والد اولمپیئن رشید بلوچ کی طرح وہ باکسنگ کی فطری صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور خوائش مند ہیں الد اولمپیئن رشید بلوچ کی طرح انٹرنیشنل باکسنگ سرکٹ میں ملک کا نام بلند کریں ضیغم رشید کا قد 5 فٹ 8 انچ ہے اور وہ لائٹ ویٹ کلاس کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Search committee interview from candidate senior journalist Asghar Ali Mubarik for oath of Chairman Pemra
Previous Post چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لیے سرچ کمیٹی کا امیدوار سینئر صحافی اصغر علی مبارک سے انٹرویو
Next Post ممتاز بزنس مین آصف چوہدری، ملک انصر اور سابق صدر یوتھ ونگ افضل لنگاہ کو تحریک انصاف میں شمولیت پر ابرارکیانی، اصغر برہان،یاسر قدیر اور دیگر کی مبارکباد
asghar, burhan, ibrar kayani, yasir qadeer, welcoming, asif chaudhry, malik ansar and afzal langah, to, Pakistan, tehreek e Insaf

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.