yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلمانوں پر حملوں کے خلاف سابق بھارتی فوجی بھی مودی پر پھٹ پڑے

MH Kazmi July 31, 2017July 31, 2017 1 min read
Former Indian soldiers also attacked Modi against the attacks on Muslims
Share this:

نئی دہلی: بھارت کے 114 سابق فوجی افسروں نے نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

Former Indian soldiers also attacked Modi against the attacks on Muslims
Former Indian soldiers also attacked Modi against the attacks on Muslims

اس خط پر انڈین آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سابق افسران نے دستخط کیے ہیں جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر ’’مشتعل ہجوم‘‘ کے بڑھتے ہوئے حملوں کی دو ٹوک انداز میں مذمت کرتے ہوئے انہیں بھارتی سالمیت کے خلاف قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے مسلمانوں اور نچلی ذات کے دلتوں پر انتہاء پسند ہندوؤں کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ پچھلے ایک سال سے ہندوتوا (ہندو دھرم کی بالادستی) کے نام پر نئی قسم کی وارداتوں کا رجحان بڑھ رہا ہے: درجنوں ہندو ایک ہجوم کی شکل میں چند نہتے مسلمانوں یا دلتوں پر حملہ کرکے انہیں قتل اور زخمی کردیتے ہیں؛ اس طرح پولیس ’’نامعلوم افراد‘‘ کے خلاف مقدمہ درج کرکے فائل بند کردیتی ہے اور اصل ذمہ داران کے خلاف مناسب قانونی کارروائی بھی عمل میں نہیں لائی جاتی۔

تشویش ناک امر یہ ہے کہ ان حملوں کے خلاف نہ صرف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی پر خاموشی چھائی رہتی ہے بلکہ مجموعی طور پر بھارتی سیاسی قیادت بھی کچھ نہیں بولتی جس کی بناء پر بھارت میں انتہاء پسند ہندوؤں کے ’’ہجوم کے حملوں‘‘ کا رجحان فروغ پارہا ہے اور ایسی خون آشام وارداتوں کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے۔ اس معاملے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کےلیے بھارتی فوج کے سابق افسران نے نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ان حملوں کی مذمت کی ہے اور ان پر مایوسی کا اظہار بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں اس خط میں ’’گئو رکشک‘‘ اور ’’ہندوتوا رکشک‘‘ کے نام سے وجود میں آنے والے انتہاء پسند جتھوں اور ان کے بے رحمانہ حملوں پر بھی شدید نکتہ چینی کی گئی ہے۔

بھارتی فوج کے سابق افسران نے ہندوتوا کے نام پر کیے جانے والے ان حملوں کو بھارتی فوج اور آئین کی بالادستی، دونوں کےلئے بدترین صدمہ بھی قرار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ مذکورہ افسران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان حملوں کے خلاف چلنے والی مہم ’’ناٹ اِن مائی نیم‘‘ کے ساتھ ہیں جبکہ خط میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ بھارت کے موجودہ حالات قابلِ نفرت، خوفزدہ کرنے والے اور ’’مشکوک‘‘ ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے بھارت میں اظہارِ رائے کی آزادی کو ملک دشمنی قرار دینے کی روِش اور حکومتی خاموشی کو بھی مجرمانہ قرار دیا ہے۔ خط میں تشویش ظاہر کی گئی ہے کہ ایسے واقعات بھارت کو تقسیم کررہے ہیں جس سے انہیں شدید تکلیف پہنچی ہے جس کا اظہار ضروری ہے۔ ’’اگر ہم سیکولر اور اعتدال پسند اقدار کے حق میں نہیں بولیں گے تو اپنے ملک ہی کا نقصان کریں گے،‘‘ اس خط میں سابق بھارتی فوجی افسران نے لکھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
America's 15th time of successful missile defense system
Previous Post امریکا کا 15ویں بار میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ
Next Post قطر کو 13 مطالبات ماننا ہی ہونگے، عرب ممالک ڈٹ گئے
Qatar will have to obey 13 demands, to stand the Arab countries

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.