yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کے معروف سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھانڈا پھوڑ دیا

MH Kazmi August 20, 2019 1 min read
Former India cricketer Yuvraj Singh broke the ban
Share this:

Former India cricketer Yuvraj Singh broke the ban

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے معروف سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہنے کے بعد ٹوئٹر کا میدان سنبھال لیا ہے اور شعیب اختر کی جانب سے انگلش باﺅلر جوفرا آرچر سے متعلق تنقیدی ٹویٹ کا ایسا مزاحیہ جواب دیا ہے کہ آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جوفرا آرچر کا باﺅنسر سٹیو سمتھ کی گردن پر لگا اور وہ زمین بوس ہو گئے تاہم جوفرا آرچر ان کے پاس جا کر خیریت دریافت کرنے کے بجائے واپس چلے گئے جس پر شعیب اختر نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ”باﺅنسر گیم کا حصہ ہیں لیکن جب بھی کوئی باﺅلر کسی بلے باز کو سر پر باﺅنسر مارتا ہے اور وہ گر جاتا ہے تو اخلاقیات کا تقاضہ یہ ہے کہ باﺅلر بلے باز کے پاس جائے اور اس کی خیریت دریافت کرے۔ سمتھ زمین بوس تھے اور درد میں مبتلا تھے مگر آرچر ان کے پاس نہ گئے جو کہ اچھی بات نہیں۔ میں ہمیشہ وہ پہلا شخص ہوا کرتا تھا جو ایسے موقع پر بلے باز کے پاس جایا کرتا تھا۔“یووراج سنگھ نے شعیب اختر کی اس ٹویٹ پر مزاح سے بھرپور ایسا جواب دیا کہ ٹوئٹر پر ہنسی کا طوفان آ گیا اور یقینا جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔ یووراج سنگھ نے لکھا ”ہاں! آپ بلے باز کے پاس جاتے تھے لیکن آپ کے حقیقی الفاظ یہ ہوا کرتے تھے کہ امید ہے تم ٹھیک ہو گے میرے بھائی کیونکہ ابھی چند اور باﺅنسر بھی آنے والے ہیں۔“ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا بھگتنے کے بعد اعتراف جرم کرتے ہوئے کرکٹ میں واپسی کے لیے پی سی بی کی تمام شرائط پوری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی، اوپنر کو کرکٹ میں واپسی کا روڈ میپ ترتیب دیا گیا، ری ہیب پروگرام کے مطابق انہیں اینٹی کرپشن کوڈ پر لیکچر لینا اور دینا ہوگا، سوشل سروس کے طور پر یتیم خانے کا دورہ کرنا ہوگا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسپورٹنگ اسٹاف کیساتھ بھی ایک نشست رکھنی ہوگی۔اب تک اپنے بے گناہ ہونے پر اصرار کرنے والے شرجیل خان کا کہنا ہے کہ میں پی سی بی، اپنی ٹیم، شائقین کرکٹ اور اپنے اہلخانہ سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں، میرے ایک غیر ذمہ دارانہ عمل کے باعث انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،یقین دلاتا ہوں مستقبل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کروں گا۔ تمام کرکٹرز پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر انہیں وقتی فائدہ دے سکتی مگر اس کے نتائج پورے کیرئیر پر اثر انداز ہوتے ہیں۔پی سی بی کے ڈائریکٹرسکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ آصف محمود کا کہنا ہے کہ شرجیل خان نے ملاقات میں اپنے کئے پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا ہے، بورڈ کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔شرجیل خان پر پی ایس ایل 2 میں اسپاٹ فکسنگ پر پابندی لگادی گئی تھی۔ شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہوئی جس کے بعد اب وہ ایک بار پھر قومی ٹیم کی نمائندگی کے خواہش مند ہیں۔ تاہم اس کے لیے انہیں ری ہیب ہروگرام مکمل کرنا ضروری یے ۔ طریقہ کار کے مطابق انہیں اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کے ساتھ سب سے معافی مانگنا پڑے گی۔مخلتف لیکچرز کا حصہ بھی بننا ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Former Chief Justice Saqib Nisar burst on the question of foreign citizenship Spicy statement released
Previous Post سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے غیرملکی شہریت کے سوال پر پھٹ پڑے ۔۔۔ تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا
Next Post سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف الزامات لگانے پر پاکستان کی کونسی نامور اداکارئیں جیل کی ہوا کھائیں گی؟ ایف آئی اے نے حکم جاری کر دیا
Which Pakistani celebrity will be jailed for making allegations against Ali Zafar on social media? The FIA ​​issued the order

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.