yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سابق آئی جی پنجاب قاضی ذوالفقارعلی قریشی کی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

Yesurdu March 19, 2016 1 min read
Share this:
Former IGP judge Zulfiqar
Former IGP judge Zulfiqar

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق آئی جی پنجاب قاضی ذوالفقارعلی قریشی کی اہلیہ ،کرنل علی کرارقریشی کی والدہ،بیگم ضیاء شاھد(خبریں)، سابق چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ مرزاجمشیدعلی شمس مرحوم کی کزن،نصیر عنائت ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب، قاضی احتشام مینجرمیزان بینک لالہ موسیٰ کی خالہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیرمٹھاقبرستان وزیرآبادمیں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں پاک فوج،پولیس ودیگراداروں سے اہم شخصیات نے شرکت کی،نمایاں شرکاء میں جنرل جمیل حیدر،جنرل محمدعابد،سابق ایم این اے حامدناصرچٹھہ،سابق ضلعی ناظم گوجرانوالہ ،محمدفیاض چٹھہ،سابق ایم این اے افتخارعلی چیمہ ، سابق صوبائی وزیرشاہنوازچیمہ،سینٹرظفرعلی شاہ،آرپی او گوجرانوالہ وقاص نذیر،برگیڈیئرعتیق الرحمٰن ،ڈی آئی جی عارف اکرام،ایس پی ناصرمنیف،ڈی ایس پی حافظ امتیاز،ڈاکٹرمجیدصابر،ایس پی ناصرمنیف،پی اے ٹوچیف منسٹرظفرقریشی،ڈائریکٹرآئی بی رؤف قریشی،ڈاکٹرطارق محمود گجرا ت،مرزا حیدر علی شمس،مرزابابرعلی شمس،مرزاغضنفرعلی شمس،سیدقنوزالقادربخاری ،،صحافی سعد عبداللہ،سب انسپکٹروقار گئجر، میجرذوالفقار،قاضی واصف علی سیکنڈمینجرہنڈا،انجینیئرحبیب صابر،ڈائریکٹرآئی بی مبشرقریشی سمیت ہزاروں افرادشریک تھے،مرحومہ کے قل شریف کاختم مورخہ19مارچ بروزاتوارصبح11بجے انکی رہا ئشگاہ بھٹی کے وزیرآبادمیں ہوگا۔جسمیں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اوراجتما عی دعا ہوگی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سال2015میں منشیات کا جھوٹا پرچہ درج کرنے پر بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post حاجی اصغرپارک‘‘ پلے گراؤنڈمیں تبدیل ،فیملیزپارک جانے سے کترانے لگیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.