yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سابقہ ملکہ حُسن نے اسلام قبول کرلیا

Yesurdu March 10, 2016 1 min read
Share this:
Former beauty
Former beauty

کراچی……چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی سابقہ مس ورلڈ مارکیٹا کورینکووا نے اسلام قبول کرلیا اور متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئیں ۔ ذہنی پریشانی کا شکار رہنے والی مس ورلڈ کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کیا تو ان کی ساری پریشانیاں ختم ہو گئیں۔
ملکہ حسن نے دبئی میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں مستقل طور پر دبئی میں رہنا چاہتی ہوں اور اسلام کا مطالعہ جاری رکھنا چاہتی ہوں۔ انہوںنے اسلام قبول کرنے بعد مغربی طرز عمل کو ترک کردیا اور حجاب پہننا شروع کردیا ہے۔جب انہوں نے حجاب میں پہلی تصویر بنائی تو اس کے پرستار حیران رہ گئے۔انہوں نے سمجھاکہ شاید عرب کے کسی فیشن شو کیلئے یہ ڈریس زیب تن کیا ہے۔
بھارتی اخبار نے عربی جریدے القدس العرابی کے حوالے سے لکھا کہ اٹلی میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلوں میں بھی وہ منتخب ہو چکں ہیں۔ عیسائیت کی پیروکار مارکیٹا کورینکووانےاسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام مریم رکھا ہے۔ان کاکہنا تھا کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ اسلام میں خواتین کا کتنا بلند رتبہ ہے تو انہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی کامیاب ہیں۔ ان کے پاس ملبوسات کی ایک کمپنی اور ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی بھی ہے۔پراگ کی یونیورسٹی سے انگلش ادب میں ماسٹرز کی ڈگری کے بعد انہوں نے رائل کالج آف آرٹس لندن سے پروڈکشن ڈیزاننگ میں ماسٹرز کیا۔ انہوں نے بی بی سی کےلئے بھی کام کیا۔مس یونیورس کے انتخاب کے بعد وہ ایک سپر ماڈل بن گئیں اور انہیں ہالی وڈ سے بھی فلم کی پیشکش ہوئی اورانہوں نے ایک فلم میں اہم کردار بھی ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کامیابی حاصل کرنے کے باوجود وہ طویل عرصے سے ذہنی پریشانی کا شکار تھیںلیکن ان کے سامنے یہ راستے اس وقت صاف ہوگئے اور انہیں ذہنی آسودگی حاصل ہوئی جب انہوں نے قرآن کا مطالعہ شروع کیا اور دیکھا کہ اسلام میں خواتین کا کتنا احترام کیا جاتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post موصل ڈیم ٹوٹ گیا توخوفناک تباہی لائے گا، امریکاکا انتباہ
Next Post ورلڈ ٹی 20 میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.