yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

Web Editor June 19, 2018 1 min read
Former advisor to chief minister Pirzada Syedul Ameen announced to left PML N and joining the PTI along with his followers, supporters and family members
Share this:

نوشہرہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماءومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر Former advisor to chief minister Pirzada Syedul Ameen announced to left PML N and joining the PTI along with his followers, supporters and family membersتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے حقیقی معنوں میں اسلام اور پاکستان کی خدمت کی اور تمام وسائل غریب عوام پر خرچ کئے۔ تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن اور قرآن با ترجمہ لازمی قراردیا۔ سود اور جہیز کے خلاف قانون سازی کی اور تعلیمی نصاب میں ختم نبوت سمیت اسلام سے متصادم مواد نکالا۔ غریب عوام کے پانچ بڑے مسائل تعلیم صحت تھانہ پٹوار اور اداروں سے سیاس مداخلت ختم کرادی یہی وجہ ہے کہ میں سوچ سمجھ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا اسی طرح نہ صرف خیبر پختونخوا بلکہ ملک کے طول وعرض میں لوگ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان او رسابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک پر بھر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک پیر آف مانکی شریف پیر زادہ سید الامین، ان کے خاندان اور مریدوں کی پی ٹی ائی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ تحریک انصاف واحدسیاسی جماعت ہے ک پی ٹی آئی نے اپنے منشور پر من وعن عمل کیا۔ اور یہ وجہ ہے کہ پیر اف مانکی شریف جیسی قدآور شخصیات اور عوام پی ٹی ائی میں شامل ہورہے ہیں۔ کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح خود چل کر آستانہ عالیہ مانکی شریف آئے اورا س خاندان کو تحریک پاکستان کی جدوجہد اور خیبرپختونخوا میں ریفرنڈم جیتنے اور پاکستان کاحصہ بنانے کے لئے ان کواپنے ساتھ شامل کیا۔ وہ آستانہ عالیہ مانکی شریف میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر ضلع ناظم نوشہرہ لیاقت خان خٹک، پی ٹی ائی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات امیدوار حلقہ این اے 26 ڈاکٹر عمران خٹک بھی موجود تھے اس موق پر پیر زادہ سید الامین پیر آف مانکی شریف ، پیر زادہ اسماعیل نے اپنے خاندان ، ساتھیوں اور مریدوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔پیر زادہ سید الامین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خاندان کی 1945 سے وابستگی مسلم لیگ ن کے ساتھ کافی عرصے تک رہی۔انھوں نے کہا کہ مانکی شریف اورآستانہ عالیہ مانکی شریف کے گرد ونواح میں پی ٹی ائی کے دور حکومت میں جتنا ترقیاتی کام ہو اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ پرویز خان خٹک نے کہا کہ 2018 کے انتخابات تحریک انصاف کی کامیابی اورملک کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The exhibition of original human bodies in New Zealand stolen 13 lakh rupees thumb
Previous Post نیوزی لینڈ میں اصل انسانی لاشوں کی نمائش، 13لاکھ روپے کے انگوٹھے چوری
Next Post ہمارے ادارے نے کسی شہری کی معلومات کسی کو فراہم نہیں کیں، ڈی جی نادرا
Our organization has not provided any information about the citizen, DG Nadra

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.