yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پاکستان نے صنف ، مذہب اور نسل کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، ان کے استحصال کے خاتمے کے لئے ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات اٹھائے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

MH Kazmi November 20, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان بچوں کے حقوق سے متعلق معاہدے اور اس کے دو آپشنل پروٹوکول کے ممبر کی حیثیت سے تمام بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کو برقرار رکھنے اور اس سلسلے میں اپنی قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لئے پرعزم ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے جمعہ کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ اس اہم دن پر ہمیں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بچوں کی حالت زار کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔ یہ بچے دنیا کی سب سے بڑی جیل میں مقیم ، عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ کی فوری توجہ کے مستحق ہیں۔ پندرہ ماہ سے زیادہ طویل جسمانی اور ڈیجیٹل محاصرے میں گھروں کے انہدام ، نظربندیوں اور طاقت کے بے جااستعمال جیسے واقعات نے مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو ذہنی ازیت میں مبتلا اور زندگی ، تعلیم اور صحت سے متعلق ان کے بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مظلوم بچوں کی حالت زار کا نوٹس لینا چاہئے اور ہندوستان پر زور دینا چاہئے کہ وہ اپنی غیر قانونی، غیر انسانی پالیسیوں اور سی آر سی پالیسیوں کے منافی طرز عمل کو فوری طور پر بند کرے ۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے صنف ، مذہب اور نسل کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور ان کے استحصال کے خاتمے کے لئے ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات اٹھائے ہیں۔ ہم بچوں پرتشدد ،چائلڈ لیبر اور جبری شادیوں کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں ، جبکہ ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ملک کے تمام بچوں کو کھانے ، تعلیم ، صحت اور صحت مند ماحول کا حق میسر ہو۔ترجمان نے کہا کہ رواں سال اگست میں وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ بچوں کو خوراک اور غذائیت کی فراہمی کے لئے احساس ”نشونما پروگرام” کا افتتاح کیا۔ اس وقت ملک کے9 اضلاع میں 22 نشونما مراکز کام کر رہے ہیں جبکہ اس سال کے آخر تک ، اس پروگرام کو 12 اضلاع کے 52 مراکز تک بڑھایا جائے گا۔ احساس پروگرام کے تحت ، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے خاندانوں کے بچوں کو مفت تعلیم اور وظائف فراہم کیے جاتے ہیں۔ان۔پروگرامو ں میں بچیوں پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ کوووڈ۔ 19 کی عالمگیر وبا نے ترقی پذیر ممالک میں بچوں کے لئے کثیر الجہتی چیلنج کو اجاگر کیا ہے۔ جب کنبے کو بڑھتے ہوئے قرضوں ، بے روزگاری ، غربت اور بیماری کا سامنا ہو، تو بچے کی کمزوری اور میں اضافہ ہوتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیرخارجہ کا علامہ خادم رضوی کی وفات پراظہار افسوس
Next Post افغان امن عمل مستحکم ہوکر منطقی انجام کی طرف گامزن، مقبوضہ کشمیر میں جینوسائڈ واچ سربراہ بیان ہمارے موقف کی تائید ، شاہ محمود قریشی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.