yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

MH Kazmi January 4, 2018 1 min read
FOREIGN, MINISTER, PAKISTAN, KHAWAJA ASIF, REPLIED, UNITED STATES,, THROUGH, TWITTER, AND, REMEMBERED, PAKISTAN;S, CONTRIBUTION, TO, WAR, AGAINST, TERROR
Share this:

FOREIGN, MINISTER, PAKISTAN, KHAWAJA ASIF, REPLIED, UNITED STATES,, THROUGH, TWITTER, AND, REMEMBERED, PAKISTAN;S, CONTRIBUTION, TO, WAR, AGAINST, TERRORوزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر گاہوں سے تمہارا اسلحہ اور بارود گیا۔ پاکستان کے ہزاروں شہری، فوجی، جرنیل، بریگیڈیئر اور لیفٹیننٹ امریکا کی چھیڑی ہوئی جنگ کی بھینٹ چڑھے۔

Khawaja M. Asif

 جوآپ کادشمن،وہ ہمارا دشمن.

ہم نے گوانٹانامو بے کو بھر دیا. ہم آپ کی خدمت میں اتنے مگن ہوئے کہ پوری ملک کو دس سال تک لوڈشیڈنگ اور گیس شارٹیج کے حوالے کیا، معیشت برباد ہو گئی لیکن خواہش تھی آپ راضی رھیں، ہم نے لاکھوں ویزے پیش کئے
بلیک واٹر،ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک جگہ جگہ پھیل گئے2/3

Khawaja M. Asif

✔@KhawajaMAsif

4 سال سے
دھائیوں کا ملبہ صاف کر رھے ھیں۔ھما ری افواج بے مثال جنگ لڑ رھی ھے۔قربانیوں کی لا متنا ھی داستاں۔ماضی سکھاتا ھےامریکہ پہ اعتماد میں احتیاط۔ھما ری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھو۔آپ خوش نھیں افسوس ھے ھمارے وقار پہ اب سمجھوتہ نھیں ھو گا 3/3

  وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے گوانتانامو بے کو بھر دیا، ہم آپ کی خدمت میں اتنے مگن ہوئے کہ پورے ملک کو 10سال تک لوڈشیڈنگ اور گیس شارٹیج کے حوالے کیا، معیشت برباد ہو گئی لیکن خواہش تھی آپ راضی رہیں، ہم نے لاکھوں ویزے پیش کئے،بلیک واٹر،ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک جگہ جگہ پھیل گئے۔

انہوں نے کہا کہ چار سال سےدھائیوں کا ملبہ صاف کر رہے ہیں۔ہما ری افواج بے مثال جنگ لڑ رہی ہے،قربانیوں کی لامتناہی داستان ہے۔

Khawaja M. Asif

 پوچھتے ھو کیا کیا؟ایک آمر نےفون کال پہ سر نڈر کیا،وطن کو بارود و خون سے نہلا یا افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمھارے 57800 حملے،ہماری گزرگا ھوں سےتمھارا اسلحہ،بارود گیا،ہزاروں سویلین ،فو جی، بریگیڈیئر،جنرل، جواں سال لیفٹیننٹ آپکی چھیڑ ی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے 1/3

  خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ماضی امریکا پر اعتماد میں احتیاط سکھاتا ہے۔ ہما ری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھو۔آپ خوش نہیں افسوس ہے،ہمارے وقار پر اب سمجھوتا نہیں ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WE, ARE, WITH, PAKISTAN, IN, THIS, DIFFICULT, SITUATION, TAYYAB, ERDGON, MADE, PHONE, CALL, TO, PRESIDENT, MAMNOON
Previous Post امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی
Next Post کرک انفو کا تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان
CRICINFO, ANNOUNCED, RATINGS, IN, ALL, THREE, FORMATS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.