yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدالتی فیصلے کے بعد ڈیل کی خبر جنگل کی آگ کی طرح ملک میں پھیل گئی ، شریف خاندان اب کیا کرنیوالا ہے ؟ پیشگوئی کر دی گئی

Web Editor September 19, 2018 1 min read
forecast Done it
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی سعودی عرب موجودگی کے دوران نواز شریف ،،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی ڈیل کے بیانیے کو مضبوط کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی وفات سے قبل ہی ایک نئے این آراو کی بازگشت شروع ہو چکی تھی اور اس حوالے سے کہا جارہاتھا کہ
جلد ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف ڈیل کر کے جیل سے باہر آجائیں گے۔این آر او کی روداد کو بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد خاصی تقویت ملی بالخصوص جب بیگم کلثوم نواز کی تعزیت کے لیے اعلیٰ سعودی عہدیدار اور سفیر نواز شریف کے پاس پہنچے تو کہا گیا کہ وہ کوئی خاص پیغام لے کر نواز شریف کے پاس گئے ہیں۔ تاہم سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اس این آر او والی بات سے اختلاف کرتے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ نہ تو کوئی این آر او ہونے جا رہا ہے اور اگر ایسی کوئی ڈیل ہوئی بھی تو نواز شریف اسکا حصہ نہیں بنیں گے۔تازہ ترین خبر کے مطابق نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل کردی گئی ہے ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ نے رہائی کا حکم دے دیا۔ملزمان کو 5,5 لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی فیصلے کے خلاف اپیل کی درخواستیں بھی منظور ہو چکی ہیں اور انکے فیصلے تک تینوں ملزمان ضمانت پر رہا رہیں گے۔ایسے موقع پر جبکہ وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں اور آج شام ہی انہوں سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کرنی ،سابق وزیر اعظم کی رہائی نے بہت سے سوالات کو جنم دے دیا ہے۔اس موقع پر انکے مخالفین کی جانب سے پھیلائے گئے ڈیل کے بیانیے کو تقویت ملے گی ۔تاہم اس موقع پر یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ عدالتی فیصلہ ایک ڈیل ہی کا نتیجہ ہے اور جلد ہی نواز شریف لندن چلے جائیں گے۔اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے یہ تو آنے والا وقت ہی بتا سکے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CHAUDHRY ZAFAR KAKRALI, MEET, ALLAMA DR, TAHIR UL QADRI, AT, QADRIA, MODEL TOWN, LAHORE, WLCOMME, HIM, ON, ARRIVING, IN, PAKISTAN
Previous Post شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان پہنچنے پر فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظفر ککرالی کی ملاقات اور عقیدت کا اظہار 
Next Post اسلام آباد سے تازہ ترین خبر: نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کا فیصلہ آیا تو مریم اورنگزیب پر کیا بیتی ؟
Latest news from Islamabad:

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.