yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

MH Kazmi December 25, 2016 1 min read
Forced to give up from protest camp to Engineer Rashid in Sirinagar
Share this:
Forced to give up from protest camp to Engineer Rashid in Sirinagar
Forced to give up from protest camp to Engineer Rashid in Sirinagar

سری نگر: قبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کو سرینگر میں احتجاجی کیمپ سے زبردستی گھر منتقل کر دیا۔

انجینئر عبدالرشید نے ہندو پناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدام کیخلاف جمعہ کو سرینگر کے علاقے گپکار میں کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ کے باہر اپنے دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ48 گھنٹے کا احتجاجی کیمپ لگایا تھا۔انجینئر رشید کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی پولیس کی ایک ٹیم ہفتے کے روز ساڑے11 بجے کے قریب احتجاجی کیمپ میں پہنچی جس نے انجینئر رشید کو گھسیٹ کر اپنی گاڑی میں بٹھایا جس کے بعد انہیںجواہر نگر کے علاقے میں قائم انکے سرکاری کوارٹرز میں منتقل کیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے غیر قانونی طور پر نظر بند سربراہ شبیر احمد شاہ نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  ؒ کے یوم پیدائش پر انھیں شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا قائد اعظم ؒ نے علامہ اقبال ؒ کے خواب کو حقیقت میں بدل کر برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ وطن بنا کر دیا، قائد اعظم ؒ نے الگ مملکت کے حصول کی جد وجہد میں جس حوصلے اور بلند نگاہی کا مظاہرہ کیا وہ قابل رشک اور قابل تقلید ہے۔حریت رہنماؤں سید علی گیلانی‘ میرواعظ‘ یاسین ملک اور نعیم احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندو پناہ گزینوں کو سرٹیفکیٹس دینے کا واحد مقصد کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنا ہے، کشمیری عوام بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے اس مذموم منصو بے کو ہرگز کامیاب نہیں ہونگے دیں گے۔جموں خطے کے ضلع ادھمپور میں بھارتی فوج کی حمایت یافتہ دہشت گرد ملیشیا ’’ ویلج ڈیفنس کمیٹی ‘‘ کے رکن پورن سنگھ نے ضلع کے علاقے ٹکری میں جنگل گلی کے مقام پر اپنی سروس رائفل سے خود کشی کی۔ خود کشی کے اس تازہ واقعے سے مقبوضہ علاقے میں جنوری 2007ء سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور وی سی ڈی کے ارکان کی تعداد بڑھ کر375 ہو گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Awesome and amazing aquatic animals in Ocean depths
Previous Post سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور
Next Post اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا
Israel called back its ambassador from New Zealand

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.