yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی

Web Editor June 11, 2018 1 min read
For the first time in the history of tribal areas, female candidates will participate in the election
Share this:

پشاور: قبائلی علاقہ جات کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی۔قبائلی علاقوں کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد پہلی قبائلی خاتون امیدوار عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آگئی ہیں۔ علی بیگم نے آزاد حیثیت سے ضلع کرم این اے 46 پارہ For the first time in the history of tribal areas, female candidates will participate in the electionچنار سے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔ علی بیگم ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم اور سیکرٹری پی اینڈ ڈی جیسے اہم عہدوں پر فائض رہ چکی ہیں اور ان کا تعلق کرم کے علاقہ پارہ چنار سے ہے۔انہوں نے قائداعظم یونیورسٹی سے اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں ماسٹر کیا اور خیبرپختونخوا میں اعلی عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔ علی بیگم نے سیکرٹری فنانس، سیکرٹری پی اینڈ ڈی چیرپرسن گورنر انسپکشن ٹیم اور ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم کے عہدوں پر کام کیا اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی مشیر برائے خواتین بھی رہیں۔علی بیگم کا کہنا ہے ان کی پہلی ترجیح خواتین کے مسائل ہیں اور ان کی کوشش کی ہوگی کہ کامیابی کے بعد وہ خصوصا قبائلی خواتین کے مسائل کے حل کے لیے موثر قانون سازی کریں گی۔ این اے 46 میں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار 868 ہے جس میں خواتین ووٹرز کی تعداد 72 ہزار 842 ہے جبکہ عام انتخابات میں اس حلقے سے خواتین ووٹرز کی تعداد دیگر مقابلوں میں زیادہ رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Gulf countries meeting Saudi Arabia, announced $ 2.5 billion aid for Jordan
Previous Post سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان
Next Post حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش
Hamza Shahbaz and Aisha Ahad presented a three-member bench headed by Chief Justice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.