yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے دنیا سے ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ کر دیا ، عمران خان جنرل اسمبلی میں کیا کرنے والے ہیں؟ پاکستانیوں کے لیے بڑا سرپرائز

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
For the first time in history, Pakistan has demanded "Dumor" from the world, what will Imran Khan do in the General Assembly? Big Surprise for Pakistanis
Share this:

For the first time in history, Pakistan has demanded "Dumor" from the world, what will Imran Khan do in the General Assembly? Big Surprise for Pakistanis

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے دنیا سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آج تک امریکہ اور دوسری دنیا ہی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتی آئی ہے لیکن اب پاکستان نے پوری دنیا سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مشیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اب دنیا کو کشمیر کے لیے ڈو مور کرنا ہوگا جبکہ وزیراعظم جنرل عمران خان بھی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کا بھرپور مقدمہ لڑیں گے۔مشیر اطلاعات نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں ایک بار پاکستان کا ہر شہری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کر کے بھارت کو پیغام دے گا، اس میں حکومت، کابینہ اور عوام شامل ہوں گے، وہ دنیا جو اپنے امن کے لیے ڈو مور کرتی تھی، اب وہ کشمیر کے لیے بھی ڈو مور کرے۔اس سے قبل انہوں نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ہوئی توخطہ نہیں ساری دنیا اس کی لپیٹ میں آئے گی۔ایک انٹرویومیں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت کے لیے ریاستی جبر سے کشمیریوں کی آواز دبانا ممکن نہیں۔ انہوں نے پاکستانی عوام سے اپیل کی کہ قوم سیسہ پلائی دیوار بن کرکشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت کی طرف سے ریاستی جبر کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو دبانا اب ناممکن ہے۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر آپشن استعمال کرے گا، حکومت چاہتی ہے کشمیر کاز پر پوری قوم اور سیاسی قیادت یک زبان ہو، اگر جنگ مسلط کی گئی تو پاک فوج اس کے لیے تیار ہے لیکن یہ جنگ صرف اس خطے کے امن کے لیے خطرہ نہیں بنے گی بلکہ پوری دنیااس کی لپیٹ میں آئے گی، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے دنیا بھارت کے اس جابرانہ اقدام کو روکے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران معاون خصوصی نے کہا کہ ہم دنیا کو نہ صرف یہ باور کروائیں گے بلکہ وزیراعظم عمران خان کی زیرقیادت موجودہ حکومت اس کے ساتھ دستیاب تمام آپشن بروئے کار لائے گی اور بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرے گی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How long will Pakistan's airspace be closed for India? Regular announcement was made by the government
Previous Post انڈیا کے لیےپاکستان کی فضائی حدود کب تک مکمل طور پر بند کر دی جائےگی؟ حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کر دیا گیا
Next Post وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر خاموشی توڑ تے ہوئے اس فیصلے کو کیا نام دے دیا؟ جانیے
What is the name of the decision that Prime Minister Imran Khan finally broke into silence? Learn

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.