yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Food shortage in Tharparkar, more than 4 children died due to epidemic diseases
Share this:

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔

Food shortage in Tharparkar, more than 4 children died due to epidemic diseasesجوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچون کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید 4 بچے سول اسپتال مٹھی میں دم توڑ گئے جن میں 6 ماہ کی بچی شہر بانو امجد، 2 سالہ کپیل دلیپ اور 2 نومولود بچے شامل ہیں۔ سول اسپتال میں رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

ادھر جوڈیشنل مجسٹریٹ مٹھی گرمکھداس گیانی نے اچانک سول اسپتال کا دورہ کیا۔ سول اسپتال کے تمام وارڈوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا اور سول اسپتال کے احاطے میں نجی تنظیم کی لیبارٹری پر پیتھالوجسٹ کی عدم موجودگی میں لیب چلانے پر بھی غصے کا اظہار کیا اور عملے کو کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر کے جیل بھیجا جا سکتا ہے اور لیبارٹری کو سیل بھی کیا جا سکتا ہے، اگر پیر کو پیتھالوجسٹ کی تقرری کی تفصیلات فراہم نہ کی گئیں تو لیبارٹری بند کردیں گے۔

مجسٹریٹ نے اسپتال میں ڈیوٹی پر مقرر نرسز اور دیگر اسٹاف کی عدم موجودگی اور بدلے میں دوسرے اسٹاف کی ڈیوٹی کرنے پر بھی سخت تنبیہ کی۔ مجسٹریٹ کے سامنے مریضوں نے شکایت کی کہ سول اسپتال سے ریفر کردہ مریضوں کو مفت ایمبولینس سروس نہیں دی جارہی۔ پرائیویٹ گاڑیاں مٹھی سے حیدرآباد کے لیے 7 ہزار روپے کرایہ لیتی ہیں جبکہ اسپتال کی ایمبولینس کے لیے 12 ہزار کا تیل مانگا جاتا ہے۔ اس موقع پر مجسٹریٹ نے اسپتال کے انتظامات کو بہتر بنانے اور مریضوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی ہدایت کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
2 Head son arrested on air shooters in the wedding
Previous Post شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار
Next Post google-site-verification: google02c64d523999f2ee.html

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.