yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Fog in Punjab, 10 people were killed in accidents, many injured
Share this:

لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔

Fog in Punjab, 10 people were killed in accidents, many injuredپنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق چوک اعظم میں دھند کے باعث حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اٹک میں بھی دھند کے باعث ڈمپر الٹ گیا جس سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ شیخوپورہ روڈ پر مسافر وین اور بس میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شجاع آباد میں کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جبکہ خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے باعث سیکڑوں لیٹر آئل بہہ گیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی، دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشن کو بھی بند کیا گیا۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور میں دھند اور سموگ شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے، لوگ تیزی سے گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ادھر قصور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، ساہیوال، ملتان سمیت دیگر شہروں میں بھی دھند اور سموگ کی شدت کم نہ ہوسکی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں دھند اور سموگ کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، بارش کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Madari, New Super,Hit, full, movie, by , Irfan Khan
Previous Post مداری ، انڈین فلم 2016 ، دلچسپ ترین کہانی اور عرفان خان کی اداکاری ، ابھی دیکھیے
Next Post کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
Captain (r) Safdar release on bail Challenge in Islamabad High Court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.