yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

Yes 1 Webmaster January 17, 2016 1 min read
Fog
Share this:
Fog
Fog

تحریر: رشید احمد نعیم
موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہم اپنے سفر کو پر سکون اور زندگی کو محفوظ بنا سکتے ہیں سفر کرتے وقت ان احتیاطی تدابیر کو ذہن میں رکھیے۔

٭دھند، برفباری اور خطرناک موسم میں انتہائی مجبو ری کے علاوہ سفر نہ کر یں٭دھند، بر فباری، خطرناک موسم و ٹریفک کا رش، خطرناک راستہ اور رات کے وقت نا تجربہ کار ڈرائیور گاڑی چلانے سے گریز کریں۔

٭۔ ذ ہنی و جسما نی طو ر پر کمز ور شحض کو گا ڑی نہ دیں ۔ مذ ید یہ کہ ذ ہنی وجسما نی تکلیف میں مبتلا شخص بھی ڈرائیو نگ سے گر یز کر یں۔٭۔شد ید صد مہ یاغیر معمو لی اظہا ر ِمسر ت بھی خطر نا ک ثا بت ہو سکتا ہے۔ لہذا بہت زیادہ صدمہ یا بہت زیادہ خوشی ہو تو گاڑی نہ چلائیں

٭دھندمیں ہیڈ لا ئٹ بیک لا ئٹ کے علا وہ ڈبل اشا رے لگا کر گاڑی چلا ہیں٭ شد ید دھندمیں فو گ لا ئٹ بھی حا د ثات سے بچا تی ہیں۔
٭۔ دھندمیں رفتا ر منا سب رکھیں ،زیا دہ نہ بہت کم ، شد ید دھند ہو جائے تو کسی ہو ٹل یا پٹیر ول پمپ پر رک جا ئیں۔اگر سفرناگزیر ہو تو دوران سفر اگلی پچھلی گا ڑیو ںمیں محفو ظ فا صلہ رکھیں۔

Fog Bad Weather
Fog Bad Weather

٭۔ دھندمیں انتہائی ایمر جنسی کے علاوہ سڑ ک کے کنا ر ے بھی گا ڑی کھڑی نہ کریں۔

٭۔دھند،رات کے وقت یاخطر ناک موڑ کے اوپر روڈ پر حاد ثہ یا گا ڑی خر اب ہو جا ئے تو ہر ممکن کو شش کر یں کہ گا ڑی روڈکے انتہا با ئیںجا نب جاکر کھڑی کر یں تا کہ کو ئی پیچھے سے آ نے وا لی گا ڑ ی نہ ٹکرائے۔

٭۔خراب ہونے کی صورت میں اگر گا ڑ ی رو ڈپر ہی کھڑی ہو جا ئے تو تما م مسا فر فو راَاس سے با ہر نکل کر رو ڈ سے نیچے کھڑے ہو جایں ۔ گا ڑی کے ا ند ر بیٹھنا مو ت کا سبب بن سکتا ہے۔

٭۔ گا ڑ ی کو ا پنی مد د آپ کے تحت یا کسی کی مد د سے سا ئیڈ پر کر یں٭ا گر رو ڈ سے ہٹا نا نا ممکن ہو تو بلا تا خیر متعلقہ محکمہ مو ٹر و ے پو لیس ، ضلع پو لیس یا ر یسکیو ١٢٢ ١ کو ا طلا ع کر یں۔

٭۔رات کے وقت معمو لی حا جا ت مثال کے طور پر پیشا ب کر نا ، بچو ں ، عو ر تو ں یا مر یضو ں کو اْ لٹی آنا و غیر ہ کے لیے سنسا ن علا قے میں مت ر کیں کیو نکہ آپ ڈ ا کو ئو ں
کے نر غے میں آسکتے ہیں٭رات کے وقت با لخصو ص کسی ا جنبی کو گا ڑی میں لفٹ نہ دیں۔

٭۔ سپئیر ٹا ئر ، ٹو ل کٹ ، ٹو چن رسہ ، پا نی کی ا ضا فی بو تلیں ا یمر جنسی میں بہت مفیدہوتی ہیں ۔ سفر سے پہلے ان چیزوںکی موجودگی کو یقینی بنائیںتاکہ بووقت ضرورت ان سے مستفید ہو سکیں
٭۔ خراب مو سم میں وا ئپر (wiper) د ر ست ر کھیں اور سکر ین مع شیشے صا ف رکھیں۔

٭ا یمر جنسی یا مد د کے لیے نیشنل ہا ئی و یز اور مو ٹر ویز پر مو ٹر وے پو لیس کی ہیلپ لا ئن ١٣٠۔ چھو ٹے روڈ یا شہر گا ئو ں میں ضلع پو لیس کی ہیلپ لا ئن اور اید ھی ایمبو لینس کو فو ری اطلا ع دیں۔

٭۔دھند اور رات کے وقت ون وے کی خلا ف ورزی ، بغیر لا ئٹو ں کے سفر ، غلط پا ر کنگ و غیر ہ کے نتا ئج تبا ہ کن ہو سکتے ہیں۔لہذا ایسا کرنے سے گریز کریں۔

٭۔ شد ید د ھند میں ٹیپ ریکا رڈرکی آواز کم سے کم ر کھیںتا کہ آپ کا د ھیا ن ٹر یفک پر ز یا دہ سے ز یا دہ ر ہے اور آپ د یگر گا ڑیو ں کی آواز سن کر ا ن کی آمد سے آگا ہ ہو سکیں کیو نکہ visibility بہت کم ہو تی ہے ۔

٭۔ د ھند ، با رش ، بر فبا ری میں روڈ پر پھسلن میں انتہا ئی محتا ط ڈرائیونگ کریں٭اچا نک بر یک کا کٹ ما ر نے سے گا ڑ ی اْلٹ سکتی ہے ایسا کرنے سے گریز کیا جائے۔

٭۔ حد ر فتا ر کسی بھی روڈپر ز یا دہ سے ز یا دہ ر فتا ر ہے۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ڈرا ئیو ر نے اسی رفتا ر پر جا نا ہے بلکہ مو سم ،حا لا ت گا ڑی کی فٹنس کو ملحو ظ رکھ کر ر فتا ر میں کمی بیشی کر یں۔

٭ سفر شر وع کر نے سے قبل گا ڑی کا تیل ، پا نی ، بر یک کو چیک کر لیں۔تا کہ دوران سفر آپ کو دشواری نہ ہو ٭اگلی اور پچھلی گا ڑی سے منا سب فا صلہ (SAFE DISTANCE) نا ر مل حا لا ت سے بڑھا د یں۔

٭۔شد ید د ھند میں (قا فلہ ) قطا ر میں چل سکتے ہیں لیکن ا نتہا ئی ا حتیا ط اور کم سے کم تین گنا زیا دہ محفوظ فا صلہ کے سا تھ۔
٭۔یقینی بنا ئیں کہ پچھلی گا ڑی بھی آپ سے دور رہے اگر وہ قر یب محسو س ہو تو آہستہ آہستہ بر یک کا اشا رہ کر کے اْسے دور ہو نے پر مجبو ر کر یں ۔بصو ر ت د یگر اْسے اْوور ٹیک کر وا دیں۔

٭۔ گا ڑی پر مقر رہ حد سے زا ئدسا ما ن کی صو ر ت میں سفر رو ک دیں٭ سا ما ن با ڈی سے با ہر ہو تو سا ئیڈ ز پراور پیچھے لا ئٹیس یا چمکد ار سر خ یا پیلا کپڑا با ند ھیں یا لٹکا ئیں۔ ََ جبکہ پیدل چلنے والوں کو درج ذیل حفاظتی تدابیر اختیار کرنی چاہیں۔

٭ ہمیشہ روڈکی دائیںجا نب پید ل چلیں۔ یا د رکھیے گا ڑی روڈکے با ئیں جا نب چلائی جا تی ہے جبکہ پید ل اشخا ص روڈکے ا نتہا ئی دا ئیں جانب رو ڈسے نیچے کچی جگہ یا فٹ پا تھ پر چلیں۔

٭ پید ل شخص اپنا ر خ آنے والی ٹر یفک کی طر ف ر کھیں تا کہ گا ڑ یو ں کی حر کا ت و سکنا ت کو د یکھ کر ا یمر جنسی میں ا پنا بچا ئو کر سکے۔

٭ روڈ کرا سنگ شرو ع کر نے سے قبل رک جائیں اور دو نو ں اطراف سے ٹریفک کو اچھی طر ح دیکھ لیں پھر کرا سنگ شروع کر یں۔

٭ روڈکراسنگ بھا گ کر نہ کر یںتا ہم تیز ی سے (BRISK WALK ) تا کہ یہ عمل جلد مکمل ہو جا ئے۔

Fog is Rising In Pakistan
Fog is Rising In Pakistan

٭۔اگر روڈ ون وے ہو تو اس عمل کو دو حصو ں میں تقسیم کر یں روڈکا ایک حصہ کر اس کر کے در میا ن میں رک کر دوسر ی جا نب کی ٹر یفک کو دو با ر ہ د یکھ لیں۔

٭۔جہاں پر پید ل کر اسنگ کے لیے پل مو جو ہو و ہا ں اس کا استعمال لازمی کر یں۔ کیو نکہ ایسا نہ کرنا با عثِ شر مند گی ہو نے کے سا تھ سا تھ نقصا ن کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے۔

٭روڈکر اس کر نے کے لے سید ھی سڑک کا انتخا ب کر یں جہا ں سے آپ دونو ں اطراف کی ٹریفک دیکھ سکے٭۔چھو ٹے بچو ں کو آزاد مت چھو ڑیں ہا تھ پکڑ کر رکھیں۔

٭رات کے وقت ہلکے رنگ کے کپڑ ے پہننا روڈ پر پید ل چلنے کے لے مو زوں ہے کیو نکہ اس سے آ پ جلد ی دکھا ئی دیں گے۔

٭۔روڈکے اْ و پر یا قر یب غیر ضر وری ہر گز نہ رکیں ۔ دو ستو ں سے گپ شپ روڈ سے دور ہو کر کر یں ٭روڈپر کا م کر نے والے (مز دور) چمکنے والی جیکٹ کا لا زمی استعمال کریں۔

٭۔سٹر ک پر چھلکے، بو تلیں اور لفافے وغیر ہ پھینکنا باعث شرمندگی اور باعث زحمت ہے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر: رشید احمد نعیم
ایڈریس………………. صدر الیکٹرونک میڈیا حبیب آباد پتوکی
موبائل نمبر…………….0301.4033622
شناختی کارڈ نمبر………… 35103-04046892-7
ای میل…………………rasheed03014033622@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 7وکٹ سے فاتح،جنوبی افریقہ سیریز بھی ہار گیا
Next Post یہودی کون ہے ؟
Jewish

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.