yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

Web Editor February 9, 2018 1 min read
Share this:

برلن: ایک عرصے سے شور ختم کرنے والے آلات اور ہیڈ فونز دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں لیکن اب جرمنی کے ایک ڈیزائنر نے کارکنوں اور ڈرائیوروں کے لیے ’بصری شور‘ کم کرنے کے لیے یہ ٹوپی بنائی ہے جسے ’فوکس کیپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

Focus Cap to reserving and focusing from uncomfortable scenesدنیا میں مصروف لوگ ایک وقت میں ایک کام کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس دوران انہیں صرف وہی شے دکھائی دے جس پر وہ کام کررہے ہیں۔ نفسیاتی طور پر بھی ضروری ہے کہ نظر اور توجہ اِدھر اور اُدھر نہ بھٹکائی جائے اسی لیے اس کیپ کو فوکس کیپ کا نام دیا گیا ہے۔

جس طرح گھوڑوں اور سواری کے دیگر جانوروں کے چہرے پر خاص نقاب منڈھا جاتا ہے عین اسی اصول پر یہ کیپ تیار کی گئی ہے۔ اس کے دونوں کنارے مڑ کر 90 درجے پر سیدھے ہوجاتے ہیں اور یوں آپ کو دائیں اور بائیں کی چیزیں دکھائی نہیں دیتیں۔

DRVAvYSW0AAWISO

اسے جرمن ماہر ہینس گریبن نے ڈیزائن کیا ہے جو سمجھتے ہیں کہ قدرتی ماحول میں رہتے ہوئے کسی منظر یا کام پر توجہ رکھنے کے لیے یہ ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یاد رہے کہ ماضی میں ایسے کئی ہیلمٹ اور کیپ بنائے جاتے رہے ہیں جو اطراف کے مناظر کو روک کر آپ کی توجہ سامنے کی جانب رکھتے ہیں۔ ان میں 1925ء میں ڈیزائن کردہ ’آئسولیٹر‘ سے لے کر گزشتہ برس تیار کیے جائے والا ہیلمفون ہیلمٹ بھی شامل ہے۔

گریبن کہتے ہیں کہ ایسے ہیلمٹ بہت مہنگے ہیں اور پہننے میں دشوار بھی ہیں اسی لیے انہوں نے ایک سادے سے کیپ کے دائیں اور بائیں جانب مڑنے والے دوٹکڑے لگائے ہیں۔ کسی کار کے شیشے کی طرح یہ سیدھے ہوجاتے ہیں اور اس ایجاد کو استعمال میں آسان بناتے ہیں۔ یہ کیپ بہت سادی ہے اور اسے استعمال کرنا بھی آسان ہے اگر آپ دفتر میں کام کررہے ہیں، بس میں کتاب پڑھ رہے ہیں، یا پارک میں ورزش کررہے ہیں تو فوکس کیپ ایک بہترین ایجاد ہے۔ اس سے ہر طرح کے مناظر کو روکا جاسکتا ہے بالکل اسی طرح جیسے کسی نوائز کینسل کرنے والے ہیڈ فون سے دیگر فالتو آوازیں دبائی جاتی ہیں۔ فوکس کیپ کی قیمت 4 ہزار روپے ہے جسے دو رنگوں میں تیار کیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The wife took stripped off on like the picture of girl
Previous Post لڑکی کی تصویر لائک کرنے پر بیوی نے خلع لے لی
Next Post خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ
Khyber Pakhtunkhwa: The decision to collect details of officials of dual nationality

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.